واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ایک عنوان ،ایک شعر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-03-11, 10:55 AM   #16
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا رب غمِ ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا
جو ہاتھ جگر پر ہے وہ دستِ دعا ہوتا


زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla (22-03-11)
پرانا 21-03-11, 11:48 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


تھکے ہوئے ہیں ، شکستہ حواس ہیں پھر بھی
تیرے سوال کا یا رب جواب دیتے ہیں
طلوعِ حشر ہے اس درجہ جلد بازی کیا
ذرا شراب تو پی لیں ، حساب دیتے ہیں

سید عبد الحمید عدم

Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-11, 09:55 AM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا رب تیرے وصال کی لذت تو پاسکوں
اس روح میں وہ مضطرب طوفان عطا کر

کر دے غمِ ہجراں میں مجھے تو تہہُ بالا
منصور کو وہ چاک گریبان عطر کر
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-11, 04:09 PM   #19
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
یارب تیری دنیا میں سب کچھ ہے مگر
انسان جسی کہتے ہیں وہ انسان نہیں ملتا
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-11, 08:00 PM   #20
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں اب کوئی اور عنوان دیا جائے............. ہر ہفتے ایک عنوان کر دیں تو شاید بہتر ہو.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-03-11, 02:09 PM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا رب تو پاک ڈوٹ نیٹ کے سارے لوگوں کو
جو اس سے منسلک ہیں یا کرتے ہیں محبت

ہر غم سے دکھ سے درد سے کردے انہیں محفوظ
اے میرے مولا کرلے تو میری دعا قبول
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (29-03-11), shafresha (28-03-11), بنت حوا (03-11-11), عبداللہ آدم (31-03-11), عروج (03-11-11)
پرانا 27-03-11, 04:02 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یارو ہمیں تو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ شعر کہاں جا کے لکھنا ہے دو بار لکھا لیکن ہمارا شعر لسٹ میں آ ہی نہیں رہا کیا کروں
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-03-11, 08:19 PM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا رب تو پاک ڈوٹ نیٹ کے سارے لوگوں کو
جو اس سے منسلک ہیں یا کر تے ہیں محبت

ہر غم سے ،دکھ سے ، درد سے ،کر دے انہیں محفوظ
اے میرے مولا کر لے تو میری دعا قبول
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-03-11, 11:25 PM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



وہ نگاہیں کیوں ہوئی جاتی ہیں یا رب دل کے پار
جو میری کوتاہیِ قسمت سے مژگاں ہو گئیں

مرزا اسد اللہ خان غالب

Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-07-11, 07:43 PM   #25
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محسوس کررھا ھوں جینے کی تلخیاں
شاید مجھے کسی سے محبت نیہں رھی
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-02-12), نبیل خان (08-07-11)
پرانا 08-07-11, 04:08 PM   #26
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا رب میری سوئی ہوئی تقدیر جگا دے
آنکھیں مجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دکھا دے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (08-07-11)
پرانا 03-11-11, 02:52 AM   #27
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تیری دنیا میں‌ یا رب زیست کے سامان جلتے ہیں‌
فریب نظر کی آگ میں‌ انسان جلتے ہیں

(ساغر صدیقی )
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-11, 11:49 PM   #28
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں پہ کس موضوع پہ شعر پوسٹ کرنا ہے ؟؟؟؟
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-11, 11:49 PM   #29
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عشق نازک مزاج ہے بے حد
عقل کا بوجھ اٹھا نہیں‌سکتا
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 11:56 PM   #30
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں جی ایسا کرتے ہیں کہ اب سے شروع کئے دیتے ہیں۔ دسمبر کی آمد آمد ہے اور دسمبر کو زیادہ تر لوگ اداسی یا تنہائی سے منسوب کرتے ہیں‌یعنی کہ شاعر حضرات کے نزدیک دسمبر اُداسی یا تنہائی کا استعارہ ہے تو اسی مناسب سے اس ہفتے کا موضوع تنہائی رکھ لیتے ہیں۔
اب تمام دوست احباب تنہائی کے موضوع پہ شعر پوسٹ کریں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (29-11-11)
جواب

Tags
color, size, ہجومِ, گھر, گرما, یا, یارب, قلب, لوگ, نم, آنکھیں, آبادی, ایسی, ابھی, بے, بار, بدلو, تڑپا, خیر, دے, درد, روح, رب, سلم, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger