واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ایک شعر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-10-10, 02:05 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تیرے درد کے بعد ۔۔۔

ایک پل نہ جیا تیرے درد کے بعد
جانے کہاں گیا تیرے درد کے بعد
؎مٹ گئے ،برباد ہوئے ، ہوئی رسوایئ
پوچھو نہ کیا کیا ہوا۔تیرے درد کے بعد
مل جائیں خاک میں دنیا کی ساری نعمتیں
مجھے سب کچھ ملا تیرے درد کے بعد
غمناک ہے ،پر ہے حزن و ملال سے
میرے دل کی فضا،تیرے درد کے بعد
غم ، خوشی ، وفا ، جفا
کچھ نہ اجھا لگا تیرے درد کے بعد
اللہ دے صبر اس بیمار عشق کو
سب نے کہا ،تیرے درد کے بعد
توڑ ڈالے رشتے ،چھوڑی دنیا داری
بدیلؔ تیرے در کا ہوا ،تیرے درد کے بعد

شگری
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-10, 08:04 AM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاد کر کےمجھے نَم ہوگئیں ہونگی پلکیں
‘آنکھ میں کچھ پڑ گیا‘ کہہ کر یہ ٹال دیا ہوگا
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-12-10, 03:31 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیدادِ عشق سے نہیں ڈرتا مگر اسد
جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-10, 03:34 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل منافق تھا، شب ِ ھجر میں سویا کیسے
اور جب تجھ سے ملا، ٹوٹ کے رویا کیسے

زندگی میں بھی غزل کا ہی قرینہ رکھا
خواب در خواب تیرے غم کو پرویا کیسے

اب تو چہروں پہ بھی کتبوں کا گماں ھوتا ھے
آنکھیں پتھرائی ھوئی ھیں لب ِ گویا کیسے

دیکھ اب قرب کا موسم بھی نہ سر سبز لگے
ھجر ھی ھجر مراسم میں سمویا کیسے

ایک آنسو تھا کہ دریائے ندامت تھا فراز
دل سے بے باک شناور کو ڈبویا کیسے
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-10, 04:33 PM   #20
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہواؤں سے سَدا لڑنے کی عادت

چراغو! چھوڑ دو جلنے کی عادت

ملے گی تم کو منزل سامنے ہی

اگر خاروں پہ ہو چلنے کی عادت

کہاں سُورج کو دیکھے گا زمانہ؟

بدل دے رات جو ڈھلنے کی عادت

اَزل سے تا اَبد کانٹے وہی ہیں

گُلوں میں اِن کو ہے پلنے کی عادت

یہ دل سمجھا تھا وہ پچھتا رہے ہیں

اور اُن کو ہاتھ ہے ملنے کی عادت
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
غلام خان (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 07:08 PM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرا پسندیدہ شعر

ر غنچہ لب سے عشق کا اظہار ہے غلط
اس مبحث صحيح کي تکرار ہے غلط

کہنا پڑا درست کہ اتنا رہے لحاظ
ہر چند وصل غير کا انکار ہے غلط
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-09-11, 01:12 PM   #22
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 178
کمائي: 2,655
شکریہ: 562
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو غنی ھر دو عالم من فقیر
روز محشر عذر ھای من پزیر
ور حابم را تو بینی نا گذیر
از نگاہ مصطفٰی پنھاں بگیر
تبتیلا انجم آف لائن ہے   Reply With Quote
تبتیلا انجم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 01:23 PM   #23
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,063
شکریہ: 7,298
5,967 مراسلہ میں 15,144 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ ۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-09-11, 01:52 PM   #24
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 1
کمائي: 126
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

JAZBA-E-EHSAS MAR JATA HE WAGARAAAAAAA
INSAN PATHER KI KOK SY TO JANAM NAHI LETA
SHAHEEN YOUNUS آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-10-11, 04:11 PM   #25
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 178
کمائي: 2,655
شکریہ: 562
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تجھ کو خبر نہ ھو گی کہ دانش کے باوجود
برسوں تیرے خیال میں پاگل رھے ھیں ہم
تبتیلا انجم آف لائن ہے   Reply With Quote
تبتیلا انجم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-10-11, 07:37 PM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے آج بھی اسکے پیار کی شدت رونے نہیں دیتی
وہ کہتا تھا ہم مرجائیں گے تیرا اک آنسو گرنے سے پہلے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-10-11, 10:04 PM   #27
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہتے ہیں لوگ تجھ کو مسیحا مگر یہاں
اک شخص مرگیاہےتجھےدیکھنےکےبعد
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (28-10-11)
پرانا 24-12-11, 02:28 PM   #28
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کے جاتے ہی یہ کیا ہو گئی گھر کی صورت
نہ وہ دیوار کی صورت ہے نہ در کی صورت۔۔
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-12-11, 01:41 PM   #29
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 178
کمائي: 2,655
شکریہ: 562
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹوٹ جاتے ھیں سبھی رشتے مگر
دل سے دل کا رابطہ اپنی جگہ
دل کو ھے تجھ سے نہ ملنے کا یقیں
تجھ کو پانے کی دعا اپنی جگہ
تبتیلا انجم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, poetry, ٹھیک, پہلے, پرواز, قدم, نماز, موت, موسم, آتی, اپنے, اچھی, اشعار, باقی, جہاں, جواب, دل, درد, رزق, سال, سرد, شعر, ظالم, عشق, صنم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger