واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اُن کے نام جن کا سب کچھ اسلام کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-11, 12:56 AM   #16
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
شہید تم سے یہ کہ رہے ہیں لہو ہمارا بھلا نہ دینا
قسم ہے تم کو اے سرفروشو ! عدو ہمارا بھلا نہ دینا

وضوہم اپنے لہو سے کر کے خدا کے ہاں سرخرو ہیں ٹھرے
ہم عہد اپنا نبھا چلے ہیں تم عہد اپنا بھلا نہ دینا
سيفي بھائي نے‌جس نظم كے اشعار يہاں لكھے ہيں اس سے‌متعلقہ دو نظميں پيش كر رہا ہوں۔۔۔ ليكن انہيں سننے كے لئے آپ كو زحمت كرنا ہو گي ۔۔۔ پہلي نظم ميز كے اس طرف بيٹھ‌كر سنيں اور ديكھيں۔۔۔۔۔ دوسري نظم ميز كے دوسري طرف بيٹھ‌كر سنيں اور ديكھيں پھر اپنا تبصرہ ضرور كيجئے‌گا۔
پہلي نظم۔۔۔۔( ميز كے اس طرف بيٹھ كر سنيں)

دوسري نظم۔۔۔۔ ( ميز كے دوسري سمت بيٹھ‌كر سنيں)
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-08-11), سیفی خان (15-11-11)
پرانا 04-08-11, 12:59 AM   #17
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
وہ نظمیں نہیں سُنی ہوئیں۔ شاید تب تک میں باغی ہو چُکا ہوں گا یہ اُس کے بعد کی ہوں
كيوں بغاوت كا الزام خود پر لگا رہے ہيں۔۔۔۔۔ بغاوت مت كہو بلكہ ميري طرح يہ كہو كہ مشرف تبديل كر دياہے۔۔۔‌
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (15-11-11)
پرانا 04-08-11, 01:08 AM   #18
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تلخیوں کے جام خوش ہو کر چڑھانا زندگی
کھا کے موجوں کے تھپیڑے مسکرانا زندگی

خضر کی امداد سے ساحل پہ جانا موت ہے
اور موجوں سے الجھ کر ڈوب جانا زندگی
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (04-08-11), شمشاد احمد (04-08-11)
پرانا 04-08-11, 08:57 AM   #19
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زندگانی کی حقیقت کوہ کن کے دل سے پوچھ
جوئے شیرو تیشہ و سنگ گراں ہے زندگی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-11, 09:05 AM   #20
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
كيوں بغاوت كا الزام خود پر لگا رہے ہيں۔۔۔۔۔ بغاوت مت كہو بلكہ ميري طرح يہ كہو كہ مشرف تبديل كر دياہے۔۔۔‌
سمجھ نہیں آئی متھے کنال کلیکن
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-11, 11:27 AM   #21
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
سيفي بھائي نے‌جس نظم كے اشعار يہاں لكھے ہيں اس سے‌متعلقہ دو نظميں پيش كر رہا ہوں۔۔۔ ليكن انہيں سننے كے لئے آپ كو زحمت كرنا ہو گي ۔۔۔ پہلي نظم ميز كے اس طرف بيٹھ‌كر سنيں اور ديكھيں۔۔۔۔۔ دوسري نظم ميز كے دوسري طرف بيٹھ‌كر سنيں اور ديكھيں پھر اپنا تبصرہ ضرور كيجئے‌گا۔
پہلي نظم۔۔۔۔( ميز كے اس طرف بيٹھ كر سنيں)

دوسري نظم۔۔۔۔ ( ميز كے دوسري سمت بيٹھ‌كر سنيں)
شمشاد بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ مجھ میں اتنی ہمت کبھی ہوئی ہی نہیں کہ لال مسجد کے متعلق کچھ دیکھ ، پڑھ ، یا سن سکوں

دل ہے کہ بے چین ہو جاتا ہے ۔ ۔ ۔ آنکھیں ہیں کہ برسنے لگتی ہیں
کچھ نہ کر کے بھی کود کو مجرم محسوس کرتا ہوں

وہ سیاہ غلافوں میں لپٹے پرنور چہرے آنکھوں کے سامنے گھومتے ہیں

وہ خدا کی محبوب اور نساء کے ماتھے کا جھومر معصوم بچیاں ۔ ۔ ۔

وہ جلے کٹے لاشے میری نیند اڑا دیتے ہیں ۔ ۔ ۔

وہ مسجد کے زخمی درو دیوار ۔ ۔ ۔ ۔ مینار

نہیں میں نہیں دیکھ سکتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ میں نہیں سن سکتا

اور اے میرے رب میں مانتا ہوں کہ میں بھی اس میں مجرم ہوں کہ ان کا ساتھ نہ دے سکا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اے میرے رب مجھے معاف فرما اٰمین
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (06-08-11)
پرانا 04-08-11, 02:19 PM   #22
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ کیسے لوگ تھے بھلا بتائے تو کوئی ذرا
جو خون دل سے لکھ گئے وہ بے مثل کہانیاں

رواں دواں رواں دواں ........... جہاد کے یہ کارواں
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (04-08-11)
پرانا 04-08-11, 02:56 PM   #23
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (04-08-11)
پرانا 04-08-11, 04:57 PM   #24
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 34
کمائي: 827
شکریہ: 61
24 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ ماشا ءاللہ
جزاک اللہ خیرا
ناصر رانا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-11, 01:25 AM   #25
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
سمجھ نہیں آئی متھے کنال کلیکن
آپ نے كہا كہ جماعت سے اب ميں نے بغاوت كر لي ہے۔۔۔۔‌تو اس پر عرض كيا تھا كہ اس كو بغاوت سے‌مت تعبير كيجئے بلكہ كہا كيجئے‌كہ مشرب تبديل كر لياہے۔۔۔۔ كيوں كہ بغاوت كا لفظ قدرے سخت ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-11, 08:03 PM   #26
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فنا فی اللہ کی تہ میں بقا کا راز مضمر ہے
جسے مرنا نہیں آتا اُسے جینا نہیں آتا
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-11, 05:03 PM   #27
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یا عابد الحرمین لو ابصرتنا
لعلمت انک فی العبادۃ تلعب
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (07-08-11)
پرانا 06-08-11, 06:48 PM   #28
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ياعابدَ الحرمينِ لوْ أبصرتناَ لَعَلِمتَ أنَّك فَي العِبَادَة ِ تَلْعَبُ
منْ كانَ يخضبُ جيدهُ بدموعِه فَنُحورُنَا بِدِمَائنَا تَتَخَضَّبُ
أوْ كانَ يُتعبُ خيلهُ في باطلِ فخيولُنا يومَ الصبيحة ِ تَتعبُ
ريحُ العَبِيرِ لَكُمْ وَنَحنُ عَبِيرُنَا رهجُ السنابِكِ والغبارُ الأطيبُ
ولقدْ أتانَا منْ مقالِ نَبينَا قَولٌ صَحِيحٌ صَادِقٌ لا يَكْذِبُ
لا يَستَوي غُبَارُ خَيِل الله فِي أنْفِ امرِىء وَدُخَانُ نَارٍ تَلْهَبُ
هَذَا كَتَابُ الله يَنْطِق بَيْنَنَا لَيْسَ الشَّهِيدُ بِمَيِّتٍ لاَ يَكْذبُ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (07-08-11), سیفی خان (15-11-11)
پرانا 06-08-11, 06:49 PM   #29
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا بہت ہی پسندیدہ نشید

سنخوض معاركنا معهم
و سنمضي جموعا نردعهم


و نعيد الحق المغتصب
و بكل القوة ندفعهم

سنخوض معاركنا معهم
و سنمضي جموعا نردعهم

ونعيد الحق المغتصب
و بكل القوة ندفعهم


بسلاح الحق البتاري
سنحرر ارض الاحراري

و نعيد الطهر الى القدس
من بعد الذل و ذا العاري

و سنمضي ندك معاقلهم
بدوي دائما يقلقهم

و سنمحوا العار بأيدينا
و بكل القوة نردعهم

لن نرضى بجزء محتل
لن نترك شبرا للذل

ستمور الارض و تحرقهم
في الارض براكين تغلي
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (07-08-11), سیفی خان (15-11-11)
کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-08-11 عبداللہ آدم pehli dafa likha hoa parha hay......jzak allah 10
پرانا 06-08-11, 07:07 PM   #30
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گو امریکہ گو !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (15-11-11)
جواب

Tags
color, magenta, فصل, کوئی, پہ, وفا, نقل, چند, نام, موت, مشعل, آنکھ, اُن, امن, اسلام, بنائے, جہاں, جن, حیات, خیر, دیں, دے, دلوں, روشنی, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger