واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری

شعر و شاعری شعر و شاعری

عید مبارک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 10-10-07, 04:48 PM   #16
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید مبارک

اے خدا !!!!

کر تو انہیں بھی عید کی خوشیاں نصیب
جن کے دم سے ہم بھی ہیں اور ہماری عید بھی
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-07, 04:49 PM   #17
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید مبارک

دیکھا ہلال عید تو آیا تیرا خیال !!!
وہ آسمان کا چاند ہے تو میرا چاندہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-07, 04:49 PM   #18
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید مبارک

عبدالقدوس اور فوٹو ٹیک کےلئے

اتنی سویاں نا کھانا کے فٹ بال بن جانا
اتنی عید نا منانا کے ہمیں بھول جانا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-07, 04:50 PM   #19
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید مبارک

شیشے کے گلاس میں مالٹے کا جوس
جو عید کارڈ نا دے وہ ہے بڑا کنجوس
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-07, 04:50 PM   #20
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید مبارک

ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں آٹا
عید کے دن آپ سب کو چوہے نے کاٹا۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-07, 04:52 PM   #21
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید مبارک

دل بہل جائے مسرت سے میرا عید کے دن
اے غم یاد!
میرے پاس نا آ عید کے دن
پھر تصور میں*دریچے تیری یادوں کے کھلے
پھر تیرے درد کا احساس ہوا عید کے دن
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-07, 04:53 PM   #22
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید مبارک

بچھڑی ہوئی یادوں میں آنکھیں اداس ہیں
اے صبح عید گھر کو سجائوں تو کس طرح
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-07, 04:54 PM   #23
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید مبارک

میری دعا ہے مناؤ ہزار عیدیں تم
مسرتوں کی ہر گھڑی مبارک ہو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-07, 04:54 PM   #24
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید مبارک

میں نے چاہا تجھےعید پہ کچھہ پیش کروں
جس میں احساس کے سب رنگ ہوں روشن روشن
جس میں آنکھوں سے تراشے ہوۓ موتی لاکھوں
جس میں شامل ہو میرے قلب کی دھڑکن دھڑکن
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-07, 04:55 PM   #25
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید مبارک

ملیں نہ دکھہ زندگی میں
پھول کی طرح مہکو خدا کرے
زندہ رہے نام ابد تک تمھارا
عید کی خوشیاں مبارک خدا کرے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-07, 04:55 PM   #26
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید مبارک

خوشبو،بادل ،پھول کلیاں،شبنم تیرے نام
دوست عید کی خوشیاں ہیں سب تیرے نام
جھلمل کرتا نیلا پانی،جگمگ کرتے چاند تارے
رات کے تارے،کرنیں،چندا،پونم تیرے نام
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-07, 04:55 PM   #27
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید مبارک

عام دنوں کا تو حساب رہنے دو
!یہ بتاؤ عید پر مجھے یاد کیا تم نے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-07, 04:57 PM   #28
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید مبارک

عید کے خیال نے خوش تو کر دیا لیکن
اب بھی سوچ کر تمہیں دل بہت اداس ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-07, 04:58 PM   #29
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید مبارک

دیکھ کر ہلالِ عید ہم نے
فقط تیرے جینے کی دعا کی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-07, 04:58 PM   #30
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید مبارک

کچھ نہ کچھ تو بھیجنا تھا تحفہ تجھ کو عید پر
کارڈ مہنگے ہو گئے تو دل روانہ کر دیا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, کارڈ, گذارش, ٹیک, پھول, لوگ, چین, نظر, بھائی, تصویر, خدا, خرم, دوست, دل, دعا, رات, سفر, ستارے, شاعری, عہد, عید, عبدالقدوس, غم, صبح, صحرا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
" آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " سیپ عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 57 06-09-11 02:49 PM
پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی جاویداسد خبریں 13 10-09-10 10:35 PM
سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے جاویداسد خبریں 0 09-09-10 02:23 PM
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM
عید الضحی کے پرمسرت موقع پر ایک آفر ایس اے نقوی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 70 27-11-09 03:51 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger