|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہن کے علاوہ کبھی بھائی پر بھی لکھا جائے کہ
میرے بھائی حیا کر۔ چلتی عورتوں کو نہ چھیڑ ۔ تُوتو اب اتنا بے غیرت ہو گیا ہے کہ برقعے والی عورتوں کو بھی نہیں چھوڑتا ۔ نکال اپنے اندر کے شیطٰن کو اور انسان بن جا ۔ اس بار تو تُو نے حد ہی کر دی ۔ قبر کی عورتوں کی بے حرمتی !!!! ![]() ![]()
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے بھائی حیا کر، نہ عورتوں کو چھیڑا کر
اُنکواپنی عزت سمجھ کرنگاہیں نیچی رکھا کر یہ سوچ کہ تیرے گھر بھی عورت ہے ماں، بہن، بیٹی، بیوی کی صورت میں جب گھرسے باہر نکلا کروہ چہرے یاد رکھا کر میرے بھائی حیا کر، نہ عورتوں کو چھیڑا کر عورت پاؤں کی جوتی ہے ختم کرو اس ریت رواج کو وہ صرف استعمال کی چیزنہیں تم بتا دوخود یہ سماج کو وہ بقائے زِندگی کی نوید ہے، آنیوالی نسلوں کی امین ہے اپنے غلط فعل سے نہ اُنکا سکون تباہ کر میرے بھائی حیا کر، نہ عورتوں کو چھیڑا کر تجھے ایک مضبوط قلعہ بنایا اللہ نے جو عورت کا سہارا اورسائبان بنے بدنیتی کے دیمک سے اس دیوارکو نہ مسمارکر میرے بھائی حیا کر، نہ عورتوں کو چھیڑا کر
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#19 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
تم دوسروں کی عورتوں سے پرہیز کرکے پاک دامن رہو ، ایسا کرنے سے تمھاری عورتیں پاک دامن رہیں گی ، اور اپنے باپ سے حسن سلوک کرو تو تمھاری اولاد تمھارے ساتھ حسن سلوک کرے اور جس کے پاس اس کا بھائی معذرت لیکلیے آئے تو وہ اس کی معذرت قبول کرلے خواہ وہ حق پر ہو یا ناحق ہو اگر ایسا نا کیا (یعنی معذرت قبول نا کی )تو میرے خوض کوثر پر نا آئے (المسدرک الحاکم کتاب الروالصلہ ج 2 ص 213
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اٹیچ فائل شو نہیں ہو رہی ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتی, کرتے, پہلی, پردہ, یا, قول, افضل, اللہ, اچھی, اسلام, بہن, بٹ, بھائی, حیا, حدیث, خون, خوب, درکار, سنا, سحر, شہید, شکریہ, شیئرنگ, عورت, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|