واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مقابلہ بیت بازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اہل ذوق

اس موضوع کے 672 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 2753 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-10, 07:11 AM   #286
Member
اجنبی
 
حریم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 62
کمائي: 625
ميرا موڈ:
شکریہ: 19
17 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر
سر پہ خیالِ یار کی چادر ہی لے چلیں
۔۔۔۔ن
حریم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-02-10, 10:45 AM   #287
Senior Member
مقبول
 
یونس عارف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: تہران۔ایران
مراسلات: 170
کمائي: 2,255
شکریہ: 378
104 مراسلہ میں 229 بارشکریہ ادا کیا گیا
یونس عارف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیرنگئی سیاست دوراں تو دیکھئے
منزل اسے ملی جو شریک سفر نہ تھا

Last edited by یونس عارف; 09-02-10 at 10:57 AM.
یونس عارف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-02-10, 12:32 PM   #288
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 691
کمائي: 8,602
ميرا موڈ:
شکریہ: 923
436 مراسلہ میں 926 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس دل پہ خداکی رحمت ہو تی ہے،جس دل کی یہ حالت ہوتی ہے
اک بار خطا ہوجائے سوبار ندامت ہو تی ہے
__________________
احمد نوازعباسی
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-02-10, 12:32 PM   #289
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 691
کمائي: 8,602
ميرا موڈ:
شکریہ: 923
436 مراسلہ میں 926 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس دل پہ خداکی رحمت ہو تی ہے،جس دل کی یہ حالت ہوتی ہے
اک بار خطا ہوجائے سوبار ندامت ہو تی ہے
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-02-10, 12:34 PM   #290
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,230
شکریہ: 14,207
5,251 مراسلہ میں 11,740 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاد ہیں تجھے وہ دن کہ وجد ذوق میں
زخم سے گرتا تو میں پلکوں سے چنتا تھا نمک

ک
__________________
قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر
جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا

محتاج اصلاح و دعا

Last edited by راجہ اکرام; 09-02-10 at 12:40 PM.
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-02-10, 12:49 PM   #291
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 691
کمائي: 8,602
ميرا موڈ:
شکریہ: 923
436 مراسلہ میں 926 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبھی اے نو جواں مسلم تدبر بھی کیا تونے
وہ کیا گردوں تھا جس کا تو ہے اک ٹوٹا ہوا تارا


۔۔۔ا
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-02-10, 12:55 PM   #292
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,230
شکریہ: 14,207
5,251 مراسلہ میں 11,740 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس شہر میں ہر شخص کے پیچھے ہے کوئی غم
ہر اک کو گرفتارِ بلا دیکھ رہے ہیں


ن
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-02-10, 02:46 PM   #293
Member
اجنبی
 
حریم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 62
کمائي: 625
ميرا موڈ:
شکریہ: 19
17 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نفس کو آنچ پر وہ بھی عمر بھر رکھنا
بڑا محال ہے ہستی کو معتبر رکھنا

۔۔۔۔ا
حریم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-02-10, 02:57 PM   #294
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 272
کمائي: 4,046
ميرا موڈ:
شکریہ: 43
193 مراسلہ میں 560 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اٹھائیں لاکھ دیواریں طلوع مہر تو ہوگا
یہ شب کے پاسباں کب تک نہ ہم کو راستہ دیں گے

اگلا حرف : ی/ ے
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-02-10, 02:59 PM   #295
Member
اجنبی
 
حریم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 62
کمائي: 625
ميرا موڈ:
شکریہ: 19
17 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ نہ ہو تجھ کو لاجواب کر دوں میں
کچھ سوال رہنے دے کچھ جواب رہنے دے

۔۔۔۔۔ا
حریم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-02-10, 03:06 PM   #296
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 272
کمائي: 4,046
ميرا موڈ:
شکریہ: 43
193 مراسلہ میں 560 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اٹھا کر چار تنکے رکھ دیئے تھے ہم نے ٹہنی پر
بس اتنی سی جسارت پر خفا ہیں بجلیاں ہم سے

اگلا حرف : ی / ے
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-02-10, 03:13 PM   #297
Member
اجنبی
 
حریم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 62
کمائي: 625
ميرا موڈ:
شکریہ: 19
17 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یزداں نے مسکرا کے بڑی دیر میں لکھا
اک لفظِ آرزو میرے دل کی کتاب میں

۔۔۔۔۔ن
حریم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-02-10, 03:18 PM   #298
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,230
شکریہ: 14,207
5,251 مراسلہ میں 11,740 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نظر اٹھاوں ميں جس طرف بھی مہيب سائے ہيں ظلمتوں کے
يہ کيا کہ ميرے نصيب کے ماہتاب سارے جھلس گئے ہيں

ن
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-02-10, 03:40 PM   #299
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 691
کمائي: 8,602
ميرا موڈ:
شکریہ: 923
436 مراسلہ میں 926 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ جانے کب کا پہنچ بھی چکا سر منزل
وہ شحص جس کا ہمیں انتظار راہ میں ہے



۔۔ی
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-02-10, 03:44 PM   #300
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 272
کمائي: 4,046
ميرا موڈ:
شکریہ: 43
193 مراسلہ میں 560 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایک ذرا سا اجالا یوں ہی نہیں ہوا ہے
ہمارے ہاتھ گئے ہیں دیا بنانے میں

اگلا حرف : ن
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, ہوتے, ہوتا, ہے،, کوئی, کار, کرتے, چیز, نام, نظر, مقابلہ, آغاز, اللہ, انجام, بیت, بازی, حرف, خدا, دل, شاعروں, شخص, شروع, شعر, طریقہ, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نعتیہ بیت بازی شکیب شعر و شاعری 8 22-02-10 10:08 PM
ہفتہ وار بیت بازی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 213 07-02-10 12:20 PM
بیت بازی ملک بھائی شعر و شاعری 15 03-01-08 08:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger