واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مقابلہ بیت بازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اہل ذوق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 14-02-10, 01:42 AM   #406
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ رنگ و روپ کی طرح نہ خد و خال کی طرح
وہ ہمارے دل میں آ بسا ہے کسی ملال کی طرح
ح
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 11:40 AM   #407
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ چین ظلمت کو لینے دینا ، عدو کی نیندیں اڑائے رکھنا
چراغ ہر سو جلا چلے ہم ، تم ان کو آگے بڑھائے رکھنا

اگلا حرف : ا
اقتباس:
آئیں ہاتھ اٹھائیں ہم بھی
ہم جنہیں رسم دعا یاد نہیں
ہم جنہیں سوز محبت کے سوا
کوئی بت کوئی خدا یاد نہیں
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 12:06 PM   #408
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
نہ چین ظلمت کو لینے دینا ، عدو کی نیندیں اڑائے رکھنا
چراغ ہر سو جلا چلے ہم ، تم ان کو آگے بڑھائے رکھنا

اگلا حرف : ا
ارادے جن کے اونچے ہوں اونچا ہی بخت ہوتا ہے
زمانہ آزما کے ایذائیں ان کو دیتا ہے



ی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 07:39 PM   #409
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ارادے جن کے اونچے ہوں اونچا ہی بخت ہوتا ہے
زمانہ آزما کے ایذائیں ان کو دیتا ہے



ی
جناب راجہ صاحب ۔۔۔۔۔ شعر کچھ ٹھیک سے بیٹھا نہیں ہے ۔۔۔۔۔ بہر حال

یہ سکون ِ جاں کی گھڑی ڈھلے تو چراغ ِ دل ہی نہ بُجھ چلے
وہ بلا سے ہو غم ِ عشق یا غم ِ روزگار ، کوئی تو ہو !!

احمد فراز
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 07:44 PM   #410
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں
جناب راجہ صاحب ۔۔۔۔۔ شعر کچھ ٹھیک سے بیٹھا نہیں ہے ۔۔۔۔۔ بہر حال

یہ سکون ِ جاں کی گھڑی ڈھلے تو چراغ ِ دل ہی نہ بُجھ چلے
وہ بلا سے ہو غم ِ عشق یا غم ِ روزگار ، کوئی تو ہو !!

احمد فراز
بس بھائی ایسے ہی سنا تھا ایسے ہی لکھ دیا، ویسے میرے پاس بھی ٹھیک سے نہیں بیٹھا تھا،

وہ مرد نہیں جو در جائے حالات کے خونی منظر سے
جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے

ی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 08:31 PM   #411
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بس بھائی ایسے ہی سنا تھا ایسے ہی لکھ دیا، ویسے میرے پاس بھی ٹھیک سے نہیں بیٹھا تھا،

وہ مرد نہیں جو در جائے حالات کے خونی منظر سے
جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے

ی
جناب ! آپ نے اس تھریڈ کو نام دے رکھا ہے
" مقابلہ بیت بازی ۔۔۔۔۔ برائے اہلِ ذوق " اور کسی اہلِ ذوق کے ہاں اگر کوئی شعر ٹھیک سے نہ بیٹھ رہا ہو تو پھر اُسے یہاں نہیں آنا چاہیئے ۔۔۔۔۔ اور جب وہ اہل ِ ذوق ناظم بھی ہوں ۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے ؟

یہ قربتیں ہی تو وجہ ِ فراق ٹھہری ہیں
بہت عزیز ہیں یاران ِ بے وفا مجھ کو

احمد فراز
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (14-02-10)
پرانا 14-02-10, 08:46 PM   #412
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ لوگ جنہوں نے خوں دے کر پھولوں کو رنگت بخشی ہے
دو چار سے دنیا واقف ہے گمنام نجانے کتنے ہیں
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 08:53 PM   #413
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں ہے نہ امید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم تو ہو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 09:06 PM   #414
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ راز اب کوئی راز نہیں سب اہل بصیرت جان گئے
ہر شاخ پے الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا

ا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 09:25 PM   #415
Member
اجنبی
 
حریم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 66
کمائي: 783
شکریہ: 21
21 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا علاج اس کی سچائی کیا کرے
بھرنا نہ چاہوں آپ ہی زخمِ جگر کو میں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ن
حریم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 09:30 PM   #416
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ تھا اگر تو شریک محفل، قصور تیرا ہے یا کہ میرا
میرا طریقہ نہیں کہ رکھ لوں کیس کی خاطر مئے شبانہ
ہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 09:38 PM   #417
Member
اجنبی
 
حریم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 66
کمائي: 783
شکریہ: 21
21 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم ہیں مثالِ ابر مگر اس ہوا سے ہم
ڈر کر سمٹ ہی جإئیں گے ،ایسے بھی ہم نہیں

۔۔۔۔۔۔۔ ن
حریم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 09:55 PM   #418
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حریم خان مراسلہ دیکھیں
ہم ہیں مثالِ ابر مگر اس ہوا سے ہم
ڈر کر سمٹ ہی جإئیں گے ،ایسے بھی ہم نہیں

۔۔۔۔۔۔۔ ن


نظر کی دھوپ میں سائے گھُلے ہیں شب کی طرح
میں کب اداس نہیں تھا ، مگر نہ اب کی طرح

احمد فراز
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 10:22 PM   #419
Member
اجنبی
 
حریم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 66
کمائي: 783
شکریہ: 21
21 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حسن کی اک اک ادا پر جان و دل صدقے مگر
لطف کچھ دامن بچا کر ہی نکل جانے میں ہے

۔۔۔ ے
حریم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 10:25 PM   #420
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہی ہے نہ تمہیں ہم سے بچھڑنے کی جلدی ہے
کسی دن ملنا تمہارے مسئلے کا حل نکالیں گے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوتے, ہوتا, ہے،, کوئی, کار, کرتے, چیز, نام, نظر, مقابلہ, آغاز, اللہ, انجام, بیت, بازی, حرف, خدا, دل, شاعروں, شخص, شروع, شعر, طریقہ, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
الفاظ کی بیت بازی سیپ شعر و شاعری 10 20-01-11 03:21 PM
بیت بازی ملک بھائی شعر و شاعری 16 06-08-10 09:28 PM
بیت بازی nsa47 شعر و شاعری 14 25-06-10 07:16 AM
ہفتہ وار بیت بازی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 213 07-02-10 11:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger