|
|
#32 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
|
#33 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم جناب
ایک ہفتہ ختم ہو گیا ہے عشق پر سب سے زیادہ شعر تو میں نے ہی لیکھے ہے لیکن میں چاہتا ہوں اگلے ہفتے کا لفظ پاکستانی بھای یا عدنان بھای بتائے تانکہ مقابلہ پھر شروع ہو سکے اگر ان کے سوا کوئی اور بتانا چاہے تو وہ بھی بتا سکتا ہے |
|
|
|
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے میرے خیال سے اگر اگلے ہفتے کا موضوع “جدائی“ رکھ دیا جائے تو کیسا ہے؟
باقی آپ لوگو ن کی مرضی |
|
|
|
|
|
#35 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویسے جدائی پر میرا اپنا ایک شعر ہے یہ کیا کہ ایک عمر سے لمبی جدائی ہو یہ کیا کہ ایک پل میں ملاقات ختم ہو وا وا وا کیا بات ہے میری |
|
|
|
|
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فوٹو بھائی ! السلام علیکم!
جدائی بھی بہت زبر دست ہے ۔ البتہ اس سے اگلے ہفتہ کےلئے میں لفظ خوشبو تجویز کرتا ہوں۔ تمام کرم فرمائوں سے گزارش ہے کہ اپنی اپنی رائی دیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#38 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#39 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 60
کمائي: 285
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چھپائے دل میں غموں کا جہاں بیٹھے ہیں
تمھاری بزم میں ھم بے زبان بیٹھے ہیں یہ اور بات کہ منزل پہ ھم پہنچ نہ سکے مگر یہ کم ھے کہ راہوں کو چھان بیٹھے ہیں اب اور گردش تقدیر کیا ستائے گی لٹا کے عشق میں نام و نشان بیٹھے ہیں |
|
|
|
|
|
#40 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() |
|
|
|
|
|
|
#41 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ابھی تک آپ نے کسی لفظ کا انتخاب نہیں کیا؟
چلوکوئی بات نہیں اب تو ہفتہ ختم ہونے کو ہے تو میرا خیال ہے کہ لفظ “خوشبو“ فائنل ہے اور آئندہ اسی لفظ پہ شعر پوسٹ کیجئے گا۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#42 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#43 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کو بکو پھیل گئی بات شناسائی کی
اس نے خوشبو کی طرح میری پزیرای کی |
|
|
|
|
|
#45 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
کوبکو بات پھیل گئی شناسائی کی
اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی کیسے کہہ دوں کے مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی وہ تو خوشبو ہے ہوائوں میں بکھر جائے گا مسلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا ہم تو سمجھے تھے کے اک زخم ہے بھر جائے گا کیا خبر تھی کہ رگ جاںمیں اتر جائے گا خوشبو کی طرح دل کے گلابوںمیں رہے گا وہ چاند ہمیشہ میرے خوابوں میں رہے گا بھیگی ہوئی آنکھوں سے گلے مل کے بچھڑنا وہ شخص سدا دل کے نصابوں میںرہے گا عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی اور بکھر جائوں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں میرے چہرے پہ تیرا نام نہ پڑھ لے کوئی تیری خوشبو نہیںملتی، تیرا لہجہ نہیں ملتا ہمیںتو شہر میں کوئی تیرے جیسا نہیں ملتا یہ کیسی دھند میںہم تم آغاز سفر کر بیٹھے تمہیں آنکھیں نہیں ملتی، ہمیں چہرہ نہیں ملتا |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (08-10-08) |
![]() |
| Tags |
| color, فوٹو, گمان, ٹیک, پھول, پوسٹ, وفا, قید, ممکن, جھوٹ, جواب, خودکشی, خبر, خدا, دل, دستور, راستہ, زندگی, سفر, شہر, شام, شعر, عدنان, عشق, صدیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مقابلہ بیت بازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اہل ذوق | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 858 | 14-10-11 09:29 AM |
| الفاظ کی بیت بازی | سیپ | شعر و شاعری | 10 | 20-01-11 03:21 PM |
| بیت بازی | ملک بھائی | شعر و شاعری | 16 | 06-08-10 09:28 PM |
| بیت بازی | nsa47 | شعر و شاعری | 14 | 25-06-10 07:16 AM |