| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#32 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (08-09-09), شاہ جی 90 (08-09-09) |
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستو
ابھی یوم دفاع پاکستان گزرا ہے تو ہمیں وہ شہید بے پناہ یاد آئے جن کا خون اس ملک کی بنیادیں مضبوط کرنے کا باعث بنا ، پھر خیال آیا کہ ماں تو ماں ہوتی ہے ایک شہید کی ماں کے کیا جذبات ہوتے ہوں گے ، کہ وہ بھی کسی کے بیٹے ، بھائی ہوتے ہیں ، ہم اکثر دعا کرتے ہیں نا کہ یا اللہ شہادت کی موت نصیب فرما اور کچھہ عظیم مائیںہوتی ہیں جو اپنےبیٹوں کی شہادت کی دعا کرتی ہیں کیوں کہ وہ شہید کا رتبہ جانتی ہیں ۔ ہمارے بھائیوں یا بچوں میں سےکوئی بھی اس رتبے کو پا سکتا ہے میری آپ سے گزارش ہے کہ اس نظم کو جو عید کے حوالے سے لکھی گئی ہے پڑھتے ہوے اپنے سب سے عزیز بچے کو چاہے وہ آپ کا چھوٹا بھائی ، بھانجا ، بھتیجا یا بیٹا ہو سامنے رکھئیے گا ، تبھی اس نظم کی رسائی آپ کے دل تک ہو سکے گی اور آپ کو پڑھنے کا لطف آئے گا مبارک ہو تجھے اے ماں عظیم ماں کہ تجھے خدا کی رحمتوںوالی نوید آئی ہے تمہارے پاس نہیں ہے اگر تو کیا غم ہے تیرے شہید کی جنت میںعید آئی ہے کہ اس کی عید تیرے پاس جب گزرتی تھی نماز پڑھ کےجو آتا تیرے گلے لگتا تیری نظر میں تو بچہ تھا کل کا چھوٹا سا زمانے بھر کو وہ کڑیل جواں بھلے لگتا تمہارے سینے کی ٹھنڈک تمہاری آنکھہ کا نور اسی کو لینے خدا کی وعید آئی ہے تیرے شہید کی جنت میںعید آئی ہے تمہارے ساتھہ لگی ہے جو فطرت انساں تمہارا صبر و رضا امتحاں سے گزرے گا وہ اس کی باتیں ، ہنسی ، اس کا پہلا ماںکہنا ہر ایک پیار کا منظر فغاں سے گزرے گا مگر نہ چھوڑنا للہ صبر کا دامن تیری دعا کے سبب تو سعید آئی ہے تیرے شہید کی جنت میں عید آئی ہے نہ سوچنا کبھی زنہار وہ اکیلا ہے تیرے گلے سے جو لگتا تھا عید ملتا تھا رسول پاک نے اس کو گلے لگایا ہے علی نے اس کی شجاعت پہ پیٹھہ ٹھونکی ہے حسین نے اسے پہلو میں لا بٹھایا ہے تمہارے پاس نہیں ہے اگر تمہارا لال گر آج عید کے دن تیری گود خالی ہے تو کیا ہے غم تجھے اٹھہ اور ہنس کے عید منا کہ ماں شہید کی ، جو بھی ہو مسکراتی ہے تمہارے پاس خدا کی نوید آئی ہے تیرے شہید کی جنت میں عید آئی ہے مقابلہ شعر و شاعری ستمبر 2009 کے حوالے سے کچھہ لکھنا تھا کہ قلم خود بخود اس جانب چل نکلا ۔ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ یہ عید اگر ہو سکے تو اپنے قرب و جوار میں رہنے والے کسی شہید کے والدین کے نام کر دیجئیے ، یقین کریں ان سے مل کر آپ کا ایمان تازہ ہو گا ۔ |
|
|
| 8 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (08-09-09), منتظمین (08-09-09), محمدعدنان (08-09-09), ایس اے نقوی (08-09-09), ام طلحہ (08-09-09), راجہ اکرام (08-09-09), رضی (21-09-09), سحر (08-09-09) |
| کمائي نے شاہ جی 90 کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 08-09-09 | ایس اے نقوی | یقین کریں ان سے مل کر آپ کا ایمان تازہ ہو گا | 100 |
|
|
#34 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی بھائی
آپ نے تو رلادیا ۔ شاہ جی بھائی کیا یہ آپ کی اپنی شاعری ہے |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#35 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
محظم شاہ جی کمال لکھاہے، اور اشعار پڑھ کر لگتا ہے کہ یہ ’آمد‘ ہے ’آورد‘ نہیںہے اور ’آمد‘ تو دل کی آواز ہوتی ہے جس کے بارے میں اقبال مرحوم نے کہا تھا کہ ’’دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے‘‘” آپ کی شاعری واقعی دل کو چھو لینے والی ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔آمین اچھا خراج تحسین پیش کیا ہے آپ نے شہداء اور ان کی ماؤں کی عظمت کو۔ اللہ آپ کو خوش رکھے اور پاکستان کو نیر و تاباں رکھے۔آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 08-09-09 | ایس اے نقوی | دستیاب نہیں | 30 |
|
|
#36 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بعض مراسلات دو بار کیوں آجاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Last edited by راجہ اکرام; 08-09-09 at 04:40 AM. |
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (08-09-09) |
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے ۔۔۔
یہاں تو محفل شروع ہو چکی ہے۔۔ میں بھی ضر ور حصہ ڈالوں گا۔۔۔ لیکن بعد میں ۔۔ ابھی تو وقت ہے۔۔ فی الحا ل تو آ پ کو بتا نا تھا کہ ذرا ایک نظر ادھر بھی. ........................................ .................................................. ...................... عیدکارڈز کی روائت دم توڑ رہی ہے |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#38 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوبصورت شاہ جی! کمال کر دیا۔
جب آپ جواب کا بٹن دباتے ہیں تو کبھی کبھی پوسٹنگ میں دیر ہو جاتی ہے۔ ہمیں یہ لگتا ہے کہ شاید کمانڈ نہیں گئی اسلئے ہم دوبارہ بٹن دبا دیتے ہیں۔ اسطرح دوبارہ مراسلہ پوسٹ ہو جاتا ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 08-09-09 | ایس اے نقوی | تعاون کرنے پر | 30 |
|
|
#39 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#40 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (08-09-09), شاہ جی 90 (08-09-09) |
|
|
#41 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی اپنے مراسلے کو سرورق کے لیے پیش کریں۔۔۔۔ اور سحر جی درخواست کریں کہ اس کو جلد جگہ دیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (08-09-09), محمدعدنان (13-09-09), ایس اے نقوی (08-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (08-09-09) |
|
|
#42 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نہیں سمجھتی کہ شاید اس سے بڑھ کر کوئ خوبصورت شعر عید کے لئے ھو گا تیری جب کہ دید ھو گی جبھی میری عید ھو گی میرے خواب میں تم آنا مدنی مدینے والے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 08-09-09 | شاہ جی 90 | میرے خواب میں تم آنا مدنی مدینے والے | 20 |
| 08-09-09 | ایس اے نقوی | شکریہ | 30 |
|
|
#43 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
یہ واقعی آمد تھی آپ نے درست پہچانا اور ہمارے شہید تو ہمارے دلوں میں رہتے ہیں شکریہ بہنا اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین |
||
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#44 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#45 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کمال, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, مقابلہ, آج, اللہ, انتظامیہ, انعام, اشعار, بہترین, بھائی, تحریر, حکم, دل, زمانہ, شاعری, شعر, شعر و شاعری, عید, عنوان, عدنان, عرض |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مقابلہ تحریر ستمبر 2009 | محمدعدنان | نئے تخلیق کار | 25 | 22-09-09 05:54 PM |
| پولنگ برائے مقابلہ تحریر ستمبر 2009 | محمدعدنان | نئے تخلیق کار | 0 | 21-09-09 12:21 AM |
| مقابلہ جات ستمبر 2009 | محمدعدنان | خاص آفرز اور اعلانات | 34 | 20-09-09 11:27 PM |