|
|
#31 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ثنا خوان تقدیس مشرق کہاں؟
یہ بھوکی نگاہیں حسینوں کی جانب یہ بڑھتے ہوئے ہاتھ سینوں کی جانب لپکتے ہوئے پاؤں زینوں کی جانب ثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں؟ یہاں پیر بھی آچکے ہیںجواں بھی تنو مند بیٹے بھی ، ابا میاں بھی یہ بیوی بھی ہے اور بہن بھی ماں بھی ثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں؟ مدد چاہتی ہے یہ حوا کی بیٹی یشودھا کی ہم جنس رادھا کی بیٹی پیمبر کی امت ، زلیخا کی بیٹی ثنا خوان تقدیس مشرق کہاں ہیں؟ ذرا ملک کے رہبروں کو بلاؤ یہ گلیاں، یہ کوچے یہ منظردکھاؤ ثناخوان تقدیس مشرق کہاں ثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#32 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
علم حاصل کر مت پڑ عشق کے عذابوں میں
زندگی بسر ہوتی ہے ان کی کانٹوں پر جو رکھتے ہیں پھول کتابوں میںً |
|
|
|
|
|
#33 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
چپکے چپکے روز و شب رقعے پہنچانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے رات بھر لکھتے رہے محبوب کو خط بے حساب اگلے دن ڈنڈوں سے پھر ٹیچر کا ٹُھکانا یاد ہے دوپہر کی دھوپ میں کالج کے تیرے سامنے سائیکل کو بےوجہ پنکچر لگا نا یاد ہے بن بتائے ہوگئے تم شفٹ دوجے گاؤں میں تیری گلیوں میں سدا جوتے گِھسانا یاد ہے آ گیا گر لفظ کچھ مشکل ذرا تحریر میں اپنی کم علمی پہ پھر سر کا کھُجانا یاد ہے اِک گنڈیری ماردی جوہم نےتجھکوکھینچ کر بیچ سکھیوں کے تیرا وہ سٹپٹانا یاد ہے تاکاجھانکی کی رضاعادت سی ایسی ہوگئی قبر میں پاؤں مگر اکھیاں لڑانا یاد ہے تحریر برائے بانگِ رضا کلام: نعیم رضا |
|
|
|
|
|
#34 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
دوستوں سے فاصلہ اچھا لگا
ان کو لیکن سوچنا اچھا لگا سوچ کے سنسان جنگل میں کبھی یاد کا جلتا دیا اچھا لگا |
|
|
|
|
|
#35 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
برس پڑی تھی جو رخ سے نقاب اٹھانے میں
وہ چاندنی ہے ابھی تک غریب خانے میں |
|
|
|
|
|
#36 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
مجھ کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام ترا
کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھیے |
|
|
|
|
|
#37 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اک یہی آس ہی کافی ہے مرے جینے میں
دل نہیں آپ دھڑکتے ہیں مرے سینے میں تجھ سے جو گھاؤ ملے دل سے لگا لیتے ہیں کتنی لذت ہے تری ذات کے غم پینے میں |
|
|
|
|
|
#38 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
وہ دل ہی کیا جو ترے ملنے کی دعا نہ کرے
میں تجھ کو بھول کر زندہ رہوں ، خدا نہ کرے سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے |
|
|
|
|
|
#39 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
وہ مجھ سے ترک الفت کے بہانے ڈھونڈتا ہے
یونہی دن رات لڑنے کے بہانے ڈھونڈتا ہے |
|
|
|
|
|
#40 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
وہ مجھ سے ترک الفت کے بہانے ڈھونڈتا ہے
یونہی دن رات لڑنے کے بہانے ڈھونڈتا ہے |
|
|
|
|
|
#41 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میری ہے وہ مثال کہ جیسے کوئی درخت
دنیا کو چھاؤں بخش کے خود دھوپ میں جلے |
|
|
|
|
|
#42 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
موسم تھا بے قرار تمہیں سوچتے رہے
کل رات بار بار تمہیں سوچتے رہے بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم چپ چپ سوگوار تمہیں سوچتے رہے |
|
|
|
|
|
#43 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میں اپنا آج ، اپنا کل تمہارے نام کرتی ہوں
میں اس جیون کا ہر اک پل تمہارے نام کرتی ہوں ستارے، تتلیوں ،جگنو، گل و بلبل، دھنک، خوشبو یہ سارے حسن کی چھل بل تمہارے نام کرتی ہوں برستا بھیگتا موسم ہے کمزوری میری لیکن میں یہ ساون گھٹا بادل تمہارے نام کرتی ہوں |
|
|
|
|
|
#44 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
مسافر تو بچھڑ جاتے ہیں رفاقت کب بدلتی ہے
محبت زندہ رہتی ہے محبت کب بدلتی ہے تمہیں کو چاہتے ہیں اور تمہی سے پیار کرتے ہیں یہ برسوں کی عادت اور عادت کب بدلتی ہے |
|
|
|
|
|
#45 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کیسے کسی کی یاد کا چہرہ بناؤں میں
امجد وہ کوئی نقش مجھے بھولنے تو دے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کربلا, وفا, محبت, آج, امیر, بھائی, تلاش, تصویر, جیت, جواب, خوش, دل, رات, زندگی, زمانہ, سفر, شام, شاعری, عہد, عقل, عالم, عشق, غم, غزل, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|