|
|
#31 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
عید کے چاند کی مانند ہو گیا ہے شاید
وہ دوست جو ہر روز ملا کرتا تھا |
|
|
|
|
|
#32 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اس عید پر پھر ساتھ ہیں میرے
پردیس ، تنہائی ، اور بس تیری یادیں |
|
|
|
|
|
#33 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ایک بک شاپ سے
خریدا ہے بہت خوبصورت سا عید کارڈ میں نے بہت سادہ سے مگر جذبات سے بھرپور رنگوں سے سجایا ہے میں نے مگر لفافے پر اس کا پتا لکھتے ہوۓ دل وہموں اندیشوں کی اس سوچ پہ ٹھہرا ہے کہ مدت سے اس کی خبر نہ پتا ہے اگر اس کا پتہ بدل گیا ہو تو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس کا دل ، اس کا نگر !بدل گیا ہو تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#34 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اے میرے بھولنے والے تیری خوشیوں کی قسم
مجھہ کو اب کچھہ بھی تیرے غم کے سوا یاد نہیں چاند دیکھا ہے تو یاد آئی ہے صورت تیری ہاتھہ اٹھے ہیں مگر حرف دعا یاد نہیں |
|
|
|
|
|
#35 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
کھول کر دیکھيے دریچئہ دل
لمس جاناں کا پیراہن اوڑھے شام آئی ہےمسکراتی ہوئی ایسی ساعت میںدوریوں کا عذاب چبھہ رہے ہیں درون چشم خواب اس طرف تم ہو ، اس طرف ہم ہیں سر خوشی میں بھی کیا عجب غم ہیں کاش یہ فاصلے سمٹ جائیں قربتوں کے گلاب کھل پائیں تم سے ہم روز عید مل پائیں |
|
|
|
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جانے کیوں آپ کے رخسار مہک اٹھتے ہیں
جب کبھی کان میں چپکے سے کہا عید کا چاند |
|
|
|
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چاند کی سمت جو دیکھا ساغر
اپنے ارماں کا سفر یاد آیا |
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چاکِ دامن کو دیکھا تو ملا عید کا چاند
اپنی تصویر کہاں بھول گیا عید کا چاند |
|
|
|
|
|
#39 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ واہ واہ کیا بات ہے آپ دونوں کی ملک بھائی اور عدنان بھای
مجھے تہ لگتا ہے عدنان بھائی نے عید مبارک کی دکان کھولی ہوئی ہے ہا ہا ہا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#40 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#41 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا جی میں نے عید کے جو ایس ایم ایس ارسال کیے ہیں ان کا مقابلہ بھی کرے نا ہاہا ہا ہا
شکریہ |
|
|
|
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ہی اھے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() |
بکرا عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#44 |
|
Senior Member
مقبول
|
|
|
|
|
|
|
#45 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے چاہا اس عید پر
اک ایسا تحفہ تیری نظر کروں اک ایسی دعا تیرے لئے مانگوں جو آج تک کسی نے کسی کے لئے نہ مانگی ہو جس دعا کو سوچ کر ہی دل خوشی سے بھر جائے جسے تو کبھی بھولا نہ سکے کہ کسی اپنے نےیہ دعا کی تھی کہ آنے والے دنوں میں غم تیری زندگی میں کبھی نہ آئے تیرا دامن خوشیوں سے ہمیشہ بھرا رہے پر چیز مانگنے سے پہلے تیری جھولی میں ہو ہر دل میں تیرے لیے پیار ہو ہر آنکھ میں تیرے لیے احترام ہو ہر کوئی بانہیں پھیلائے تجھے اپنے پاس بلاتا ہو ہر کوئی تجھے اپنانا چاہتا ہو تیری عید واقعی عید ہوجائے کیوں کہ کسی اپنے کی دعا تمہارے ساتھ ہے
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (31-08-11), اسراراحمد چوہدری (31-08-11) |
![]() |
| Tags |
| فوٹو, کارڈ, گذارش, ٹیک, پھول, لوگ, چین, نظر, بھائی, تصویر, خدا, خرم, دوست, دل, دعا, رات, سفر, ستارے, شاعری, عہد, عید, عبدالقدوس, غم, صبح, صحرا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " | سیپ | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 57 | 06-09-11 02:49 PM |
| پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی | جاویداسد | خبریں | 13 | 10-09-10 10:35 PM |
| سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے | جاویداسد | خبریں | 0 | 09-09-10 02:23 PM |
| سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیںآیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا | جاویداسد | خبریں | 0 | 08-09-10 10:43 PM |
| عید الضحی کے پرمسرت موقع پر ایک آفر | ایس اے نقوی | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 70 | 27-11-09 03:51 PM |