واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مقابلہ بیت بازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اہل ذوق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 18-02-10, 11:40 AM   #511
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وابستہ میری یاد سے کچھہ تلخیاں بھی تھیں
اچھا کیا جو مجھہ کو فراموش کر دیا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-10, 11:42 AM   #512
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یونس عارف بھائی
معزرت
ہمارے مراسلات اکٹھے آ گئے
چلیں ہم ہی الف سے کوئی شعر دے دیتے ہیں
آس کے جتنے دئیے تھے آنکھہ میں بجھتے رہے
کتنے اندیشوں کی بارش زہن میں ہوتی رہی
میں بھی اپنے آخری لیکچر میں افسردہ رہا
ڈیسک پر سر رکھہ کے وہ بھی دیر تک روتی رہی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-10, 12:17 PM   #513
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سیہ پوشی کی تیّاری کسی کے غم میں ہے
محفلِ قدرت مگر خورشید کے ماتم میں ہے

ی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-10, 12:17 PM   #514
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
یونس عارف بھائی
معزرت
ہمارے مراسلات اکٹھے آ گئے
چلیں ہم ہی الف سے کوئی شعر دے دیتے ہیں
آس کے جتنے دئیے تھے آنکھہ میں بجھتے رہے
کتنے اندیشوں کی بارش زہن میں ہوتی رہی
میں بھی اپنے آخری لیکچر میں افسردہ رہا
ڈیسک پر سر رکھہ کے وہ بھی دیر تک روتی رہی

یہاں تک پڑ چکے ہیں وقت مایوسِ تمنا پر

تری تصویر کو رودادِ شامِ غم سنائی ہے

اڑا نلے غیبوں کا مذاق آخر کو زر والے

ترے رونے پہ اے شبنم ہنسی پھولوں کو آئی ہے
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 12:19 PM   #515
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دور نکتہ چیں ہے کہیں چھپ کے بیٹھ رہ
جس دل میں تو مکیں ہے وہیں چھپ کے بیٹھ رہ


اقبال

ہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (18-02-10), شاہ جی 90 (18-02-10), عارف اقبال (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 12:38 PM   #516
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم کو دریا برد کرنے والے وہ دن یاد کر

تجھ کو طوفاں میں بچانے آئے تھے ساحل سے ہم
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 01:01 PM   #517
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مانا کہ تم ہم سے طاقت میں کم نہیں
میدان میں اترو یا تم نہیں یا ہم نہیں
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (18-02-10), عارف اقبال (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 04:54 PM   #518
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
مانا کہ تم ہم سے طاقت میں کم نہیں
میدان میں اترو یا تم نہیں یا ہم نہیں
نہ روکیے مجھے نالوں سے کہ اب محشر ہے

یہ میرا وقت ہے وہ آپ کا زمانہ تھا
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-10, 05:03 PM   #519
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

احساس کے انداز بدل جاتے ہیں ورنہ
آنچل بھی اسی تار سے بنتا ہے کفن بھی

ی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-10, 05:23 PM   #520
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=راجہ اکرام;266667]
احساس کے انداز بدل جاتے ہیں ورنہ
آنچل بھی اسی تار سے بنتا ہے کفن بھی

ی[/
QUOTE]

یہ سوچتا ہوں سر جھکاتے ہیں پئے سجدہ

سمٹ کے آگئے دیرو حرم تو کیا ہوگا

یہ بزمِ غیر ہے کچھ آبروئے عشق کا پاس

تھمے نہ اشک اے چشمِ نم تو کیا ہوگا
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-10, 07:54 PM   #521
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=یونس عارف;266670]
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
احساس کے انداز بدل جاتے ہیں ورنہ
آنچل بھی اسی تار سے بنتا ہے کفن بھی

ی[/
QUOTE]

یہ سوچتا ہوں سر جھکاتے ہیں پئے سجدہ

سمٹ کے آگئے دیرو حرم تو کیا ہوگا

یہ بزمِ غیر ہے کچھ آبروئے عشق کا پاس

تھمے نہ اشک اے چشمِ نم تو کیا ہوگا


اب تو اُس کے دنوں میں بہت دُور تک، آسماں ہیں نئے اور نئی دھوپ ہے
اب کہاں یاد ہو گی اُسے رات وہ ، جس کو گزرے ہوئے اک زمانہ ہوا

امجد اسلام امجد
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-10, 09:51 PM   #522
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے ارض پاك تیری حرمت په كٹ مرے هم
هے خوں تری رگوں میں اب تك رواں همارا
سالارِ كارواں هے میرِ حجاز اپنا
اس نام سے هے باقی آرامِ جاں همارا
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-10, 09:51 PM   #523
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے ارض پاك تیری حرمت په كٹ مرے هم
هے خوں تری رگوں میں اب تك رواں همارا
سالارِ كارواں هے میرِ حجاز اپنا
اس نام سے هے باقی آرامِ جاں همارا
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-10, 10:12 PM   #524
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسباب غم عشق بہم کرتے رہیں گے
ویرانی دوروں پہ رم کرتے رہیں گے
ہاں تلخی ایام ابھی اور بڑھے گی
ہاں اہل ستم ، مشق ستم کرتے رہیں گے


اگلا حرف : ے/ی
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 10:18 PM   #525
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یادِ شباب یوں ہے دلِ ناتواں سے دور

جیسے کوئی غریب مسافر مکاں سے دور
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوتے, ہوتا, ہے،, کوئی, کار, کرتے, چیز, نام, نظر, مقابلہ, آغاز, اللہ, انجام, بیت, بازی, حرف, خدا, دل, شاعروں, شخص, شروع, شعر, طریقہ, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
الفاظ کی بیت بازی سیپ شعر و شاعری 10 20-01-11 03:21 PM
بیت بازی ملک بھائی شعر و شاعری 16 06-08-10 09:28 PM
بیت بازی nsa47 شعر و شاعری 14 25-06-10 07:16 AM
ہفتہ وار بیت بازی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 213 07-02-10 11:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger