واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میرا پسندیدہ شعر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  5 ووٹ 4.60 اوسط ظاہری انداز
پرانا 27-06-07, 10:25 AM   #46
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

جب سے دیوانے ترے نام سے منسوب ہوئے
یوں سمجھ لو کہ بھرئے شہر مین معتوب ہوئے

ہم نے تجھ سے کیا اقرارِِ وفا اے جاناں
ورنہ کیا جرم کیا تھا کہ جو مصلوب ہوئے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
پرانا 27-06-07, 10:27 AM   #47
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

تمہاری انجمن سے اٹھ کے دیوانے کہاں جاتے
جو وابستہ ہوئے تم سے وہ افسانے کہاں جاتے

نکل کر دیر و کعبہ سے اگر ملتا نہ مے خانہ
تو ٹھکرائے ہوئے انساں خدا جانے کہا جاتے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
پرانا 27-06-07, 10:30 AM   #48
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

یہ جو دیوانے سے دوچار نظر آتے ہیں
ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں

تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سوجاتے ہیں
ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
پرانا 27-06-07, 11:58 AM   #49
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

اس شہر میں کس سے ملیں؟ ہم سے تو چھوٹیں محفلیں
ہر شخص تیرا نام لے ، ہر شخس دیوانا تیرا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
پرانا 28-06-07, 09:45 AM   #50
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

دیوانے عجب طرح کرتے ہیں دیدار
نگاہ بند کر کے صنم دیکھتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
پرانا 02-07-07, 06:52 PM   #51
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شاعری پڑھ کر دیکھو.....

اسلام علیکم .

پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے

پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے
پھر پتوں کی پازیب بجی تم یاد آئے

پھر کونجیں بولیں گھاس کے ہرے سمندر میں
رت آئی پیلے پھولوں کی تم یاد آئے

پھر کاگا بولا گھر کے سونے آنگن میں
پھر امرت رس کی بوند پڑی تم یاد آئے

پہلے تو میں چیخ کے رویا اور پھر ہنسنے لگا
بادل گرجا بجلی چمکی تم یاد آئے

دن بھر تو میں دنیا کے دھندوں میں کھویا رہا
جب دیواروں سے دھوپ ڈھلی تم یاد آئے
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (23-10-08), محمدعدنان (25-10-08)
پرانا 02-07-07, 06:55 PM   #52
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default زندگی بھر وفا ہمیں سے ہوئی

زندگی بھر وفا ہمیں سے ہوئی

زندگی بھر وفا ہمیں سے ہوئی
سچ ہے یارو خطا ہمیں سے ہوئی

دل نے ہر داغ کو رکھا محفوظ
یہ زمیں خوشنما ہمیں سے ہوئی

ہم سے پہلے زمینِ شہرِ وفا
خاک تھی کیمیا ہمیں سے ہوئی

کتنی مردم شناس ہے دنیا
منحرف بے حیا ہمیں سے ہوئی

کون اٹھاتا شبِ فراق کے ناز
یہ بلا آشنا ہمیں سے ہوئی

بے غرض کون گنواتا ہے
تیری قیمت ادا ہمیں سے ہوئی

ستمِ ناروا تجھی سے ہوا
تیرے حق میں دعا ہمیں سی ہوئی

سعئِ تجدید دوستی ناصر
آج کیا بارہا ہمیں سے ہوئی


پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
پرانا 02-07-07, 06:59 PM   #53
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default حسن کہتا ہے اک نظر دیکھو

حسن کہتا ہے اک نظر دیکھو

حسن کہتا ہے اک نظر دیکھو
دیکھو اور آنکھ کھول کر دیکھو

سن کے طاؤس رنگ کی جھنکار
ابر اٹھا ہے جھوم کر دیکھو

پھول کو پھول کا نشاں جانو
چاند کو چاند سے ادھر دیکھو

جلوۂ رنگ بھی ہے اک آواز
شاخ سے پھول توڑ کردیکھو

جی جلاتی ہے اوس غربت میں
پاؤں جلتے ہیں گھاس پر دیکھو

جھوٹی امید کا فریب نہ کھاؤ
رات کالی ہے کس قدر دیکھو

نیند آتی نہیں تو صبح تلک
گردِ مہتا ب کا سفر دیکھو

اک کرن جھانک کر یہ کہتی ہے
سونے والو ذرا ادھر دیکھو

خمِ ہر لفظ ہے گلِ معنی
اہل تحریر کا ہنر دیکھو
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
پرانا 02-07-07, 07:02 PM   #54
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شعاعِ حسن ترے حسن کو چھپاتی تھی

شعاعِ حسن ترے حسن کو چھپاتی تھی

شعاعِ حسن ترے حسن کو چھپاتی تھی
وہ روشنی تھی کہ صورت نظر نہ آتی تھی

کسے ملیں کہاں جائیں کہ رات کالی ہے
وہ شکل ہی نہ رہی جو دیے جلاتی تھی

وہ تو دن تھے حقیقت میں عمر کا حاصل
خوشا وہ دن کہ ہمیں روز موت آتی تھی

ذرا سی بات سہی تیرا یاد آجانا
ذرا سی بات بہت دیر تک رلاتی تھی

اداس بیٹھے ہو کیوں ہاتھ توڑ کر ناصر
وہ نَے کہاں ہے جو تاروں کی نیند اڑاتی تھی
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
پرانا 02-07-07, 07:04 PM   #55
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شاعری پڑھ کر دیکھو.....

ہر ایک شکل کو دل سے نکال کر رکھا
یہ آئنہ تری خاطر سنبھال کر رکھا

جو دل دکھا بھی تو ہونٹوں نے پھول برسائے
خوشی کو ہم نے شریکِ ملال کر رکھا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم سبو گھر سے نکلتے ہی نہیں اب ناصر
میکدہ رات گئے اب بھی کھلا ہوتا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اہل خرد کے ماضی و حال
چند کتابیں چند خیال

دکھ کی دھوپ میں یاد آئے
تیرے ٹھنڈے ٹھنڈے بال

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تیرے بغیر بھی خالی نہیں مری راتیں
ہے ایک سایہ مرے ساتھ ہمنشیں کی طرح

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصے تیری نظر نے سنائے نہ پھر کبھی
ہم نے بھی دل کے داغ دکھائے نہ پھر کبھی

اے یادِ دوست آج تو جی بھر کے دل دکھا
شاید یہ رات ہجر کی آئے نہ پھر کبھی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چاند نکلا تھا مگر رات نہ تھی پہلی سی
یہ ملاقات، ملاقات نہ تھی پہلی سی

رنج کچھ کم تو ہوا آج تیرے ملنے سے
یہ الگ بات کہ وہ بات نہ تھی پہلی سی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


آپ کیوں رک گئے چلتے چلتے
آپ کو میں نے بلایا تو نہ تھا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں تو بیتے دنوں کی کھوج میں ہوں
تو کہاں تک چلے گا میرے ساتھ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چین سے بیٹھنے نہیں دیتی
موسمِ یاد کی اداس ہوا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


پھیلتی جاتی ہے ناصر رنجِ ہستی کی رِدا
اور سمٹتے جا رہے ہیں پاؤں پھیلانے کو ہم

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تمام عمر یونہی ہم نے دکھ اٹھایا ہے
زیادہ خرچ کیا اور کم کمایا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چار گھڑی یاروں کا میلہ، پھر خاموشی
پہروں تنہا بیٹھ کے رونا پھر خاموشی

اس سے تو ہم سوئے ہی رہتے صبح نہ ہوتی
نیند اڑا کر اڑ گئی چڑیا، پھر خاموشی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہوا بھی چل رہی ہے اور جاگتی ہے رات بھی
کوئی اگر کہے تو ہم سنائیں دل کی بات بھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں دیکھتا ہوں تو بس دیکھتا ہی رہتا ہوں
وہ آئینے میں بھی اپنے ہی رنگ چھوڑ گیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یوں تو اے ہم سخنو بات نہیں کہنے کی
بات رہ جائے گی یہ رات نہیں کہنے کی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نالۂ آخرِ شب کس کو سناؤں ناصر
نیند پیاری ہے مرے دور کے فنکاروں کو

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


کہیں کہیں کوئی روشنی ہے
جو آتے جاتے سے پوچھتی ہے

کہاں ہے وہ اجنبی مسافر
کہاں گیا وہ اداس شاعر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
پرانا 02-07-07, 07:54 PM   #56
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شاعری پڑھ کر دیکھو.....

منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-07, 09:20 PM   #57
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شاعری پڑھ کر دیکھو.....

شکریہ
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-07-07, 08:23 PM   #58
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شاعری پڑھ کر دیکھو.....

بہت اچھے پاکستانی بھائی آُ پ جاری رکھے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-07-07, 08:28 PM   #59
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شاعری پڑھ کر دیکھو.....

واہ پاکستانی بھائی
Keep It up
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-07-07, 10:10 AM   #60
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شاعری پڑھ کر دیکھو.....

عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, poetry, sms, ہمسفر, کمال, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, پسندیدہ, ویب, قدم, لوگ, نفرت, موت, محبت, مزاح, معذرت, آئینہ, آج, اللہ, الزام, انتظامیہ, انسان, امتحان, اجنبی, اشعار, بھائی, تحریر, ترک, تصویر, جواب, حکم, خبر, خدا, دیکھو, دل, درخواست, دستور, دعا, ذوالفقار, راستہ, زندگی, سفر, سیاست, شہر, شام, شاعری, شخص, شعر, عالم, عشق, غزل, صنم, صبح, صدا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
میری پسند رضی گانے 10 18-12-10 07:36 PM
آپکا پسندیدہ شعر اسد لطیف شعر و شاعری 11 15-03-09 07:06 PM
غرور اللہ کو ناپسند ہے naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 07:49 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger