| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#46 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوشی کے جشن مناؤ کہ یومِ عید ہے آج
گھروں میں گوشت پکاؤ کہ یومِ عید ہے آج خوشی کے جشن میں منصور کو بھلا بیٹھے اب اس کو جاکے مناؤ کہ یوم عید ہے آج عید |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا | rabab (27-03-11), محمد یاسرعلی (27-03-11) |
|
|
#47 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوشی کے جشن مناؤ کہ یومِ عید ہے آج
گھروں میں گوشت پکاؤ کہ یومِ عید ہے آج خوشی کے جشن میں منصور کو بھلا بیٹھے اب اس کو جاکے مناؤ کہ یومِ عید ہے آج عید |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا | rabab (27-03-11), محمد یاسرعلی (27-03-11) |
|
|
#48 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ادھر سے چاند تم دیکھو ادھر سے چاند ہم دیکھیں
نگاہوں کا تصادم ہو تو میری عید ہو جائے نگاہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | rabab (27-03-11), محمد یاسرعلی (27-03-11) |
|
|
#49 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نگاہ لطف کے امید وار ہم بھی ہیں
لئے ہوئے تو دل بےقرار ہم بھی ہیں ہمارے دست تمنا کی لاج بھی رکھنا ترے فقیروں میں اے شہر یار ہم بھی ہیں ادھر بھی توسن اقدس کے دو قدم جلوے تمھاری راہ میں مشت غبار ہم بھی ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (27-03-11), عدنان دانی (27-03-11) |
|
|
#50 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن آپ نے شعر لکھنے بعد منتخب لفظ نہیں لکھا۔ اگلے شعر کے لئے کسی لفظ کا انتخاب بھی کر دیں |
|
|
|
|
|
|
#51 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ختم ہو گئے سب کے اشعار؟
|
|
|
|
|
|
#52 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بِسمِ اللہ سے ابتداء کرتی ہوں
قافلہ رواں رہے دُعا کرتی ہوں |
|
|
|
|
|
#53 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگلا لفظ بھی بتا دیں شعر کے لئے درخواست کرتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#54 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا تو یہ ابھی اگلا لفظ ہے
جلوے |
|
|
|
| rabab کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (30-03-11) |
|
|
#55 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تھا حاصلِ نظّارہ فقط ایک تحیّر
جلوے کو کہے کون کہ اب گُم ہے نظر بھی اب تو یہ تمنّا ہے کسی کو بھی نہ دیکھوں صورت جو دکھا دی ہے تو لے جاؤ نظر بھی اگلا لفظ ہے تمنا |
|
|
|
|
|
#56 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج ہوگا جشن پاکستان جیتے گا ضرور
میرے مولا میری اس فریاد کی تو لاج رکھ |
|
|
|
|
|
#57 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج جشـن کا سمــاں ہم بھــی دیکــھیں گــے
گر اللہ نــے چــاہا تو جــیت ہماری ہو گــی |
|
|
|
|
|
#58 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
راجا جی ۔۔۔۔۔ ایسے وسیع المطالعہ اور اعلیٰ ذوق رکھنے والے اراکینِ مجلس کی جانب سے آنے والے اشعار تو آپ کی ابزرویشن کی تصدیق و تائید ہی کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔۔۔۔۔ اللہ کریم ہم سب کے علم اور ذوق و شوق میں اضافہ فرمائیں ۔۔۔۔۔ آمین |
||
|
|
|
| Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (12-04-11) |
|
|
#59 |
|
Senior Member
![]() |
سر میں سودا بھی نہیں ، دل میں تمنا بھی نہیں
لیکن اس ترکِ محبت کا بھروسا بھی نہیں فراق گورکھپوری |
|
|
|
|
|
#60 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ترکِ محبت کا کوئی غم نہیں کوئی ملال نہیں
میرے عشــق کیلئے کافی صرف اللہ کا ہونا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کھلا, کوئی, کلاس, کتاب, گے, لکھے, لکھتا, ممبر, آتا, اپنے, ایسا, السلام, اثر, اشعار, بخیر, تمام, جائیں, سامنے, ساتھی, شاعری, شروع, شعر, ضروری, طور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|