واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


محبت کا اثر ہو گا ، غلط فہمی میں مت رہنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-10-11, 09:32 PM   #46
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,098
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محبت کا سبب ہے بے نیازی
کشش اس کی ہے بس دشوار ہونا
منیر اچھا نہیں لگتا یہ تیرا
کسی کے ہجر میں بیمار ہونا
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (13-10-11), سحر (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 09:38 PM   #47
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیر اپنی
جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (13-10-11), تبتیلا انجم (14-11-11)
پرانا 13-10-11, 10:02 PM   #48
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,597
شکریہ: 8,509
1,591 مراسلہ میں 3,517 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیر جی منیر اکتا کر رہے یا خوش و خرم رہتاتو ہے نا
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-11, 10:15 PM   #49
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,098
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

يہ کہاں کى دوستى ہے کہ بنے ہين دوست ناصح
کوئى چارہ ساز ہوتا، کوئى غم گسار ہوتا
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-11, 10:16 PM   #50
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو آگ لگائی تھی تم نے اس کو تو بجھایا اشکوں نے
جو اشکوں نے بھڑکائی ہے اس آگ کو ٹھنڈا کون کرے ؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (14-10-11)
پرانا 13-10-11, 10:36 PM   #51
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,098
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بس اے میر مژگاں سے پونچھ آنسؤں کو
تو کب تک یہ موتی پروتا رہے گا
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-11, 10:40 PM   #52
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ جاگو رات بھر محسن میری مانو تو سو جاؤ
یہ خوابیدہ نظر پھر کل کسی کو مار ڈالے گی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-11, 10:54 PM   #53
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,098
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہوںکس سےميںکہ کيا ہےشب غم برى بلا ہے
مجھے کيا برا تھا مرنا، اگر ايک بار ہوتا
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-11, 10:57 PM   #54
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

درد کیا ہوتا ہے بتائیں گے کسی روز
کمال کی غزل تم کو سنائیں گے کسی روز

تھی اس کی ضد کہ میں جاؤں اُسے مناؤں
مجھے یہ وہم تھا کہ وہ بلائیں گے کسی روز

اُس رب کی قسم میں نے تو سوچھا بھی نہیں تھا
وہ اتنا میرا دل دُکھائیں گے کسی روز

ہر روز آئینے سے یہی پوچھتے ہیں ہم
کیا رُخ پے تبسم بھی سجائیں گے کسی روز

اُڑنے دو ان پرندوں کو آزاد فضاؤں میں محسن
تمھارے ہوں گے تو لوٹ آئیں گے کسی روز
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (13-10-11), تبتیلا انجم (14-11-11), سحر (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 11:16 PM   #55
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,098
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک
اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
~ فيض احمد فيض
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-11, 11:18 PM   #56
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبھی ہم سے خفا ہونے کا تصور بھی نا کرنا
ہم ایسے ستم گر ہیں منایا نہیں کرتے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-10-11, 11:45 PM   #57
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,098
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پرستشیں جو بڑھیں فاصلے تو بڑھنے تھے
کہ بندگی میں کسی کو خدا تو ہونا تھا
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-11, 11:55 PM   #58
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ تو خدا ہے نہ میرا پیار فرشتوں جیسا
جب انساں ہیں دونوں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-11, 12:07 AM   #59
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,098
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غم دنيا بھى غم يار ميں شامل کر لو
نشہ بڑھتا ہے شرابيں جو شرابوں ميں مليں
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-11, 12:09 AM   #60
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب کے ہم بچھڑیں تو شاید کہ خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فہمی, کہنا, کہا, ٹوٹا, لوٹ, چھپ, چلن, ممکن, مت, محبت, اثر, اسے, بھرم, بدلے, تجھے, دھوپ, دینا, درجہ, رہوں, رہنا, روتے, سایا, غلط, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger