| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#691 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یقین تم کو میری باتوں پے آخر کیوں نہیں آتا
خدارا مان جاؤ تم ، مجھے تنہائی ڈستی ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | شاہ جی 90 (26-03-10), عارف اقبال (26-03-10) |
|
|
#693 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دل نا رسا ، دل ناسمجھ ، دل بے خبر ، دل فتنہ گر
وہ نہیں ہے اپنے نصیب میں اسے بھول جا اسے بھول جا |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف اقبال (27-03-10) |
|
|
#694 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اب کے وہ درد دے کہ میں روؤں تمام عمر اب کے لگا وہ زخم کہ جینا محال ہو فراز
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات |
|
|
|
|
| عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (27-03-10) |
|
|
#695 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا | شاہ جی 90 (27-03-10), عارف اقبال (27-03-10) |
|
|
#696 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رہ گئی رسمِ اذاں، روحِ بلالی نہ رہی
فلسفہ رہ گیا، تلقینِ غزالی نہ رہی مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہے یعنی وہ صاحب اوصافِ حجازی نہ رہے شور ہے ہوگئے دنیا میں مسلمان نابود ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود؟ وضع میں تم ہو نصاریٰ، تو تمدّن میں ہنود یہ مسلماں ہیں ! جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود یوں تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو، بتاؤ تو مسلمان بھی ہو |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (28-03-10), شاہ جی 90 (27-03-10) |
|
|
#697 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم یونس عارف جی ۔۔۔۔۔ اگر اجازت ہو تو ہم ایک گزارش کرنا چاہیں گے بیت بازی کا سلسلہ چلتا ہے کسی شعر کے آخری حرف سے کہ جس حرف پہ ایک شعر ٹوٹتا ہے ، دوسرا شعر اُسی حرف سے شروع ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ شعر کا باوزن ، بامعنی اور عین اُسی صورت میں ہونا کہ جس صورت میں شاعر نے اُسے لکھا ہے ، شرطِ لازم ہوتی ہے اس لئے بیت بازی میں غزل کا صرف ایک شعر ، قطعہ ، رباعی یا چو مصرع دیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔ کیونکہ قطعہ ، رباعی یا چو مصرعے میں چوتھا مصرع بھی اُسی حرف پر ٹوٹتا ہے جس پر کہ دوسرا شعر ۔۔۔۔۔ یوں مطلوبہ حرف والی شرط برقرار رہتی ہے ۔۔۔۔۔ آپ نے حضرتِ علامہ اقبال کے بہت خوبصورت اشعار پیش کئے ہیں لیکن اگر آپ غور فرمائیں تو ان میں سے پہلے دو اشعار " ے" پر ختم ہو رہے ہیں ان کے بعد والے دو اشعار " د " پر اور آخری شعر " و " پر ۔۔۔۔۔ جبکہ آپ نے شعر دینا تھا وہ جو " ر " سے شروع ہو رہا ہو اب اگر ہم آپ کے پیش کردہ آخری شعر کو سامنے رکھ کر نیا شعر " و " سے دیں ، تو آپ کا آخری شعر تو " ی" سے شروع ہوتا ہے نہ کہ "ر" سے جو کہ آپ نے دینا تھا ۔۔۔۔۔ تو ہمارے خیال میں اس طرح بیت بازی کا حُسن متاثر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ کیا فرماتے ہیں استادانِ فن اور ناظمین اور نائب ناظمین بیچ اس مسئلے کے ۔۔۔۔۔ یہ نہ تو تنقید ہے نہ ہی کسی قسم کا اعتراض ، اپنے ذہن میں پیدا ہونے والے چند سوالات کے جواب کی تلاش میں یہ سب لکھا گیا ہے ۔۔۔۔۔ اگر کسی دوست کو برا لگے تو یوں جانیئے کہ یہ سب لکھا ہی نہیں گیا و کا شعر حاضر ہے
وہ آئے بھی تو بگولے کی طرح آئے ، گئے چراغ بن کے جلے جن کے انتظار میں ہم احمد ندیم قاسمی Last edited by Ajmal Anjum; 28-03-10 at 12:16 PM. وجہ: لفظ " صعف" کی تصحیح ۔۔۔۔۔ " صرف " |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#698 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شکریہ اجمل انجم صاحب آپ کے دلائل میں کافی وزن ہے۔ غلطی مجھ سے ہوگئی ہے اصل میں اتنی اچھی شاعری تھی کہ مجھ کو مجذوب کردیا تھا آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں ان شاءاللہ آپ کی بتائی ہوئی ہدایت پر عمل کرونگا آپ سے اور سبھی ساتھیوں سے معافی چاہتا ہوں۔ ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں میں کھاں رکتا ھوں عرش و فرش کی آواز سے مجھ کو جانا ھے بھت اونچا حد پرواز سے علامہ اقبال |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (28-03-10), شاہ جی 90 (28-03-10) |
|
|
#699 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم یونس عارف جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم بہت شکریہ جی ، ہماری بات کو کشادہ دلی اور خندہ پیشانی سے سننے پر ۔۔۔۔۔ بے شک یہ رویہ آپ کی عالی ظرفی کا غماض ہے ۔۔۔۔۔ اللہ کریم آپ کو سدا اپنی امان میں رکھیں ( آمین ) یہ دشت ِ ترکِ محبت ، یہ تیرے قُرب کی پیاس
جو اذن ہو تو تیری یاد سے گزر جاوٗں میں زندہ تھا کہ تیرا انتظار ختم نہ ہو جو تُو مِلا ہے تو اب سوچتا ہوں کہ مر جاوٗں احمد ندیم قاسمی |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا | شاہ جی 90 (28-03-10), عارف اقبال (28-03-10) |
|
|
#700 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نشے ميں چور ہوں ميں بھي تمہيں ہوش نہيں بڑا مزہ ہو اگر تھوڑی دور ساتھ چلو يہ ايک شب کي ملاقات بھی غنيمت ہے کسے ہےکل کي خبر تھوڑی دور ساتھ چلو احمد فراز |
|
|
|
| عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (28-03-10) |
|
|
#701 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ راہ وفا کی صلیب پر دو قدم اٹھانے کا شکریہ
بڑا پر خطر تھا راستہ تیرے لوٹ جانے کا شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | شاہ جی 90 (28-03-10), عارف اقبال (28-03-10) |
|
|
#702 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (28-03-10) |
| کمائي نے عارف اقبال کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 28-03-10 | شاہ جی 90 | جو بھی اُس جانِجہاں نے لکھ دیا، میں نے کیا | 10 |
|
|
#703 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آو انسان کی زندگی کو نکھاریں ، کہ انسانیت کو سہارا ملے
آجکل زندگی اک ستم ہی تو ہے ، اس پہ انسان کی بندگی کا ستم ! جو کہو حق کہو ، جو لکھو حق لکھو ، مشعلِ آدمیت کو تھامے رہو اپنے جس ہاتھ میں تھامتے ہو قلم ، تم کو اُس ہاتھ کی آبرو کی قسم احمد ندیم قاسمی |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا | شاہ جی 90 (29-03-10), عارف اقبال (29-03-10) |
![]() |
| Tags |
| color, ہوتے, ہوتا, ہے،, کوئی, کار, کرتے, چیز, نام, نظر, مقابلہ, آغاز, اللہ, انجام, بیت, بازی, حرف, خدا, دل, شاعروں, شخص, شروع, شعر, طریقہ, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| الفاظ کی بیت بازی | سیپ | شعر و شاعری | 10 | 20-01-11 03:21 PM |
| بیت بازی | ملک بھائی | شعر و شاعری | 16 | 06-08-10 09:28 PM |
| بیت بازی | nsa47 | شعر و شاعری | 14 | 25-06-10 07:16 AM |
| ہفتہ وار بیت بازی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 213 | 07-02-10 11:20 AM |