|
|
#61 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 8
کمائي: 215
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا ہے
|
|
|
|
|
|
#62 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب بہت اچھا انتخاب ہے آپ کا
|
|
|
|
|
|
#63 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میں کب کہتا ہوں کہ وہ اچھا بہت ہے
مگر اس نے مجھے چاہا بہت ہے خدا اس شہر کو محفوظ رکھے یہ بچوں کی طرح ہنستا بہت ہے میں ہر لمحے میں صدیاں دیکھتا ہوں تمہارے ساتھ اک لمحہ بہت ہے میرا دل بارشوں میں پھول جیسا یہ بچہ رات میں روتا بہت ہے وہ اب لاکھوں دلوںسے کھیلتا ہے مجھے پہچان لے اتنا بہت ہے
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (23-10-08), محمدمبشرعلی (16-12-09) |
|
|
#64 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اچھا تمہارے شہر کا دستور ہو گیا
جس کو گلے لگالیا، وہ دور ہوگیا کاغذمیں دب کے مرگئے کیڑے کتاب کے دیوانہ بے پڑھے لکھے مشہور ہوگیا محلوں میں ہم نے کتنے ستارے سجا دیئے لیکن زمیں سے چاند بہت دور ہوگیا تنہائیوں نے توڑدی ہم دونوں کی اَنا! آئینہ بات کرنے پہ مجبور ہوگیا دادی سے کہنا اس کی کہانی سنائے جو بادشاہ عشق میں مُزدور ہوگیا صبح وصال پوچھ رہی ہے عجب سوال وہ پاس آگیا کہ بہت دُور ہو گیا کچھ پھل ضرور آئیں گے روٹی کے پیرا میں جس دن مرا مطالبہ منظور ہو گیا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (23-10-08), محمدمبشرعلی (16-12-09) |
|
|
#65 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا
دُعا کے پھول تری راہ میں بچھادؤں گا ابھی تو زندگی حائل ہے تجھ سے ملنے میں میں آج رات یہ دیوار بھی گرادُوں گا اب ا سکے بعد کوئی بے وفا نہ پاؤ گے میں اپنے آپ کو اتنی بڑی سزا دوں گا بہت عجیب سی لڑکی ہے اس کی خاطر میں پڑھے بغیر حسینوں کے خط جلادوں گا |
|
|
|
| پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (23-10-08) |
|
|
#66 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#67 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کسی انسان کو اپنا نہیں رہنے دیتے
شہر ایسے ہیں کہ تنہا نہیں رہنے دیتے ان سے بچنا کہ بچھاتے ہیں پناہیں پہلے پھر یہی لوگ کہیں کا نہیں رہنے دیتے پہلے دیتے ہیں دلاسہ کہ بہت کچھ ہے یہاں اور پھر ہاتھ میں کاسہ نہیں رہنے دیتے کبھی ناکام بھی ہو جاتے ہیں وہ لوگ کہ جو واپسی کا کوئی رستہ نہیں رہنے دیتے دائرے چند ہیں گردش میں ازل سے جو یہاں کوئی بھی چیز ہمیشہ نہیں رہنے دیتے جس کو احساس ہو افلاک کی تنہائی کا دیر تک اس کو اکیلا نہیں رہنے دیتے زندگی پیاری ہے لوگوں کو اگر اتنی ملال کیوں مسیحاؤں کو زندہ نہیں رہنے دیتے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (23-10-08), محمدمبشرعلی (26-09-10) |
|
|
#68 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے دیتے ہیں دلاسہ کہ بہت کچھ ہے یہاں
اور پھر ہاتھ میں کاسہ نہیں رہنے دیتے بہت خوب جناب بہت خوب
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (23-10-08) |
|
|
#69 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میں پوچھتا ہوں میری گلی وہ آئے ہی کیوں
جس ڈاکیے کہ پاس تیری چھٹیاں نہ ہوں |
|
|
|
| پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (23-10-08) |
|
|
#70 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شکریہ
|
|
|
|
|
|
#71 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اُگ رہا ہے درو دیوار پہ سبزہ غالب
ہم بیاباں میں ہیں اور گھر میں بہار آئی ہے تیری یاد میں، تیری چاہ میں مجھے چین ہے نہ قرار ہے میری یاد میں میری چاہ میں ذرا بیقرار ہوا بھی کر
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (23-10-08) |
|
|
#72 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اُگ رہا ہے درو دیوار پہ سبزہ غالب
ہم بیاباں میں ہیں اور گھر میں بہار آئی ہے کیا بات ہے اس شعر کی
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (23-10-08) |
|
|
#73 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#74 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 41
کمائي: 377
شکریہ: 0
33 مراسلہ میں 34 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زندگی کی کج اداؤں پر
سب تبصرے فضول ھوتے ھیں اپنی اپنی بسات ھوتی ھے اپنے اپنے اصول ھوتے ھیں |
|
|
|
| پرل کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (23-10-08) |
|
|
#75 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 41
کمائي: 377
شکریہ: 0
33 مراسلہ میں 34 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یھ زرا زرا سی بات پھ طرح طرح کا عزاب کیوں
جو کسی سے بھی خفا نھ ھو مجھے ایسے دل کی تلاش ھے |
|
|
|
| پرل کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (23-10-08) |
![]() |
| Tags |
| color, poetry, sms, ہمسفر, کمال, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, پسندیدہ, ویب, قدم, لوگ, نفرت, موت, محبت, مزاح, معذرت, آئینہ, آج, اللہ, الزام, انتظامیہ, انسان, امتحان, اجنبی, اشعار, بھائی, تحریر, ترک, تصویر, جواب, حکم, خبر, خدا, دیکھو, دل, درخواست, دستور, دعا, ذوالفقار, راستہ, زندگی, سفر, سیاست, شہر, شام, شاعری, شخص, شعر, عالم, عشق, غزل, صنم, صبح, صدا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 16 | 04-04-11 11:07 PM |
| میری پسند | رضی | گانے | 10 | 18-12-10 07:36 PM |
| آپکا پسندیدہ شعر | اسد لطیف | شعر و شاعری | 11 | 15-03-09 07:06 PM |
| غرور اللہ کو ناپسند ہے | naeemuddin | میری ڈائری | 0 | 26-02-09 07:49 AM |
| پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 63 | 14-09-07 09:00 PM |