واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میرا پسندیدہ شعر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  5 ووٹ 4.60 اوسط ظاہری انداز
پرانا 17-02-09, 12:17 AM   #751
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملک بھائی مراسلہ دیکھیں
بہت نام سنا تھا بجپن میں وفا کا "ملک"
پھر ہم جوان ہوئے اور روایات بدل گئیں
بدلہ وفا کا دیں گے بڑی سادگی سے ہم
تم ہم سے روٹھ جاوء گے اور زندگی سے ہم
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
وسیم (21-02-09), چیتا چالباز (18-02-09), منتظمین (18-02-09), راجہ اکرام (23-02-09)
پرانا 17-02-09, 12:22 AM   #752
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملک بھائی مراسلہ دیکھیں
کل چاند ہو بہو تجھ جیسا تھا "فراز!
وہ ہی حسن وہ ہی غرور وہ ہی دوری
جانے تھا کون بھیگتے موسم میں منتظر
کل رات دیر تک کھڑکی کھلی رہی
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (18-02-09), راجہ اکرام (23-02-09)
پرانا 17-02-09, 12:26 AM   #753
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
ٹوٹی ہوئی منڈیر پر اک چھوٹا سا دیا
موسم سے کہ رھا ھے آندھی چلا کے دیکھ
کشتیٍ جاں تو بھنور میں ہے کئ برسوں سے
اے خدا،اب توُ ڈبو دے یا کنارا لا دے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (23-02-09)
پرانا 17-02-09, 12:29 AM   #754
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملک بھائی مراسلہ دیکھیں
بہت نام سنا تھا بجپن میں وفا کا "ملک"
پھر ہم جوان ہوئے اور روایات بدل گئیں
دل تو کیا چیز ہے ہم روح میں اترے ہوتے
اس نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (18-02-09), منتظمین (18-02-09)
پرانا 18-02-09, 12:34 PM   #755
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: میرا پسندیدہ شعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
کشتیٍ جاں تو بھنور میں ہے کئ برسوں سے
اے خدا،اب توُ ڈبو دے یا کنارا لا دے
آج تو ان کی یاد میں ایسے کھوئے ہیں"فراز"
جیسے تنہا کشتی کو سمندر میں شام ہو جائے
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-09, 12:41 PM   #756
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: میرا پسندیدہ شعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
یہ بھی انداز ہمارے ہیں تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہیں تمہیں کیا معلوم
اک تم ہی نہیں سمجھتے اپنا ہم کو
اک ہم ہیں کہ تمہارے ہیں تمہیں کیا معلوم۔
مجھے محبت کے سوا کچھ نہیں‌ آتا،تجھے محبت کرنا نہیں آتا
زندگی گزارنے کا ایک ہی طریقہ ہے غالب جو تجھے نہیں آتا
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (17-07-10), وسیم (21-02-09), منتظمین (18-02-09), ام غزل (18-02-09), راجہ اکرام (23-02-09)
پرانا 18-02-09, 03:31 PM   #757
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: میرا پسندیدہ شعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملک بھائی مراسلہ دیکھیں
مجھے محبت کے سوا کچھ نہیں‌ آتا،تجھے محبت کرنا نہیں آتا
زندگی گزارنے کا ایک ہی طریقہ ہے غالب جو تجھے نہیں آتا
بہت عمدہ ملک بھائی۔۔۔ دل کی بات کہ دی اپ نے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ملک بھائی (19-02-09)
پرانا 18-02-09, 05:36 PM   #758
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

کُھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ
شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-09, 06:47 PM   #759
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: میرا پسندیدہ شعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملک بھائی مراسلہ دیکھیں
مجھے محبت کے سوا کچھ نہیں‌ آتا،تجھے محبت کرنا نہیں آتا
زندگی گزارنے کا ایک ہی طریقہ ہے غالب جو تجھے نہیں آتا
دل تو کیا چیز ہے ہم روح میں اترے ہوتے
اس نے چاہا ھی نہیں چاہنے والوں کی طرح
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-09, 06:52 PM   #760
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

خوشیوں کے موسم ہوں یا غم کے سائے
جینا ہی پڑتا ہے مگر دل ٹوٹ بھی جائے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-09, 06:56 PM   #761
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
کُھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ
شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
لفظ سب بند ہیں مٹھی میں ہوا ہو جیسے
راز کھلتا ھی نہیں عہدٍ وفا ہو جیسے
ان سے امید تھی کچھ چارہ گری وہ کرتے
نوکٍ خنجر میرے زخموں کی دوا ہو جیسے

شفیق ندوی۔۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-09, 06:58 PM   #762
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

حیرتٍ عشق خیر ہو تیری۔۔۔
کیسے عالم میں لا کے چھوڑ دیا

خلیل اللہ فاروقی۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-09, 07:05 PM   #763
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

تیری رفاقت کی چھاوں میری
حیات بھی،کائنات بھی،اور نجات بھی ہے
مگر یہ مجھ میں جو شاعری
کی فضا ہموار کررہا ہے ،وہ تُو نہیں ہے

نوشی گیلانی۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-09, 07:08 PM   #764
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: میرا پسندیدہ شعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
بہت عمدہ ملک بھائی۔۔۔ دل کی بات کہ دی اپ نے
طرزٍ کلام ان کا ہوا طرزٍ عام و خاص۔۔۔۔
بدلیں گے اب وہ بات کا انداز کس طرح
امجد اسلام امجد۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-09, 07:11 PM   #765
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

کٍکر جسموں پہ کائ جم چکی ہے
دماغوں کے گہر پتھرا چُکے ہیں
مظفر وارثی۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, poetry, sms, ہمسفر, کمال, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, پسندیدہ, ویب, قدم, لوگ, نفرت, موت, محبت, مزاح, معذرت, آئینہ, آج, اللہ, الزام, انتظامیہ, انسان, امتحان, اجنبی, اشعار, بھائی, تحریر, ترک, تصویر, جواب, حکم, خبر, خدا, دیکھو, دل, درخواست, دستور, دعا, ذوالفقار, راستہ, زندگی, سفر, سیاست, شہر, شام, شاعری, شخص, شعر, عالم, عشق, غزل, صنم, صبح, صدا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
میری پسند رضی گانے 10 18-12-10 07:36 PM
آپکا پسندیدہ شعر اسد لطیف شعر و شاعری 11 15-03-09 07:06 PM
غرور اللہ کو ناپسند ہے naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 07:49 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger