واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مقابلہ بیت بازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اہل ذوق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 03-04-10, 12:41 PM   #751
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


یہ دھوپ چھاوں کا کھیل ہے ، یاں خزاں بہاروں کی تاک میں ہے
نصیب صبحِ عروج ہو تو نظر میں شامِ زوال رکھنا

اعزاز آذر
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-04-10, 12:52 PM   #752
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج بھی تشنگی کی قسمت میں
سمِ قاتل ھے سلسبیل نہیں
سب خدا کے وکیل ھیں لیکن
آدمی کا کوئی وکیل نہیں
نہ کرو بحث ھار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (03-04-10), حریم خان (04-04-10)
پرانا 03-04-10, 05:12 PM   #753
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کون دست و گریباں رہا ھے موجوں سے
یہ کیسے نشاں ھیں پانی پہ انگلیوں جیسے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-04-10, 06:32 PM   #754
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبشر بھائی
ن سے شعر کہنا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-04-10, 10:29 PM   #755
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
مبشر بھائی
وقفے کے بعد آمد پر خوش آمدید
البتہ آپ کا شعر شاید اس حرف سے شروع نہیں ہو رہا جہاں پہلا ختم ہوا ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
مبشر بھائی
ن سے شعر کہنا ہے

راجہ اکرام جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
ہمیں توقع تھی کہ اس بار بھی آپ وہی انداز اختیار کریں گے جو آپ نے یکم اپریل کو کیا تھا ۔۔۔۔۔
لیکن شاید مبشر جی نے بھی یکم اپریل ہی کی وجہ سے آپ کی بات پر سنجیدگی سے غور نہیں کیا ۔۔۔۔۔

" ن " سے شعر حاضر ہے

نہیں اب تو کوئی ملال بھی ،کسی واپسی کا خیال بھی
غمِ بے کسی نے مِٹا دیا ، میرے دل میں تھا بھی اگر کوئی

امجد اسلام امجد
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
rabab (04-04-10), راجہ اکرام (04-04-10)
پرانا 04-04-10, 05:27 AM   #756
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تیری عنایت ہے یہ تیری پزیرائ

شمشر مہبت جو نس نس میں اتر آئ
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-10, 09:17 AM   #757
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rahat afza مراسلہ دیکھیں
یہ تیری عنایت ہے یہ تیری پزیرائ
شمشیر محبت جو نس نس میں اتر آئ
یہی ٹھہری جو شرط وصل لیلی
تو استعفی میرا با حسرت و یاس

Last edited by راجہ اکرام; 04-04-10 at 04:02 PM.
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-10, 02:13 PM   #758
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یہی ٹھہری اگر شرط وصل لیلی
تو استعفی میرا با حسرت و یاس

مصرعِ اولیٰ ذرا سا بحر سے نکل رہا ہے ۔۔۔۔۔ اسے ایک بار دیکھ لیجئے ۔۔۔۔۔ ہم نے اسے یوں پڑھا ہے کہیں ۔۔۔۔۔
یہی ٹھہری جو شرطِ وصلِ لیلی
تو استعفیٰ میرا با حسرت و یاس

" س " سے جناب انور مسعود کا خوبصورت شعر حاضر ہے

سوچتا ہوں کہ بجھا دوں میں یہ کمرے کا دیا
اپنے سائے کو بھی کیوں ساتھ جگاوں اپنے
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
حریم خان (04-04-10), راجہ اکرام (04-04-10)
پرانا 04-04-10, 04:14 PM   #759
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ مکرمی اجمل انجم بھائی
آپ نے درست کہا تھا، مجھ سے ہی غلطی ہو گئی تھی ترمیم کر دی ہے میں نے۔ جزاک اللہ خیر
یہ ضروری تو نہیں ہر شخص مسیحا ہی ہو
پیار کے زخم امانت ہیں دکھایا نہ کرو
شہرِ احساس میں پتھراؤ بہت ھے محسن
دل کو شیشے کے جھرونکوں میں سجایا نہ کرو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-10, 08:50 PM   #760
Member
اجنبی
 
حریم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 66
کمائي: 783
شکریہ: 21
21 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ مسکرا کے نئے وسوسوں میں‌ڈال گیا
خیال تھا کہ اسے شرمسار کرنا ہے
حریم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-10, 10:04 PM   #761
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یقین کتنا ضروری ہے چاہتوں میں علی
خبر نہ تھی اسے ، پھر آزمانے آیا تھا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-10, 11:12 PM   #762
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
یقین کتنا ضروری ہے چاہتوں میں علی
خبر نہ تھی اسے ، پھر آزمانے آیا تھا


اُس موسمِ وحشت کی اکثر ہمیں یاد آئی
جب عشق تماشا تھا اور حُسن تماشائی
اُس کُوئے ملامت میں پتھر تو بہت آئے
اِک وہ نہ نظر آیا جس سے تھی شناسائی

مظہر حامد
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-04-10), شاہ جی 90 (04-04-10)
پرانا 05-04-10, 02:49 AM   #763
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یادوں کی آگ میں میری آنکھیں سُلگ اُٹھیں

راتوں کو سوچنے کی تو عادت نہ تھی مجھے
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
کمائي نے rabab کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-04-10 شاہ جی 90 یادوں کی آگ میں میری آنکھیں سُلگ اُٹھیں . راتوں کو سوچنے کی تو عادت نہ تھی مجھے 10
پرانا 05-04-10, 02:56 AM   #764
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یونس عارف مراسلہ دیکھیں
نشان راہ دکھاتے تھے جو ستاروں کو
ترس گئے ہیں کسی مرد راہ داں کے لیے
نگہ بلند ، سخن دل نواز ، جاں پرسوز
یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے



علامہ محمد اقبال



یہ زندگی رہی ہے تمہارے وجود سے

مانا کے بے نیاز ہمیشہ رہے ہو تم

ہم تو کھلی کتاب کی صورت رہے صدا

بن کے حسیں راز ہمیشہ رہے ہو تم
__________________



Last edited by بنت آدم; 05-04-10 at 02:58 AM.
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
کمائي نے بنت آدم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-04-10 شاہ جی 90 ہم تو کھلی کتاب کی صورت رہے صدا بن کے حسیں راز ہمیشہ رہے ہو تم 10
پرانا 05-04-10, 07:16 AM   #765
Member
اجنبی
 
حریم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 66
کمائي: 783
شکریہ: 21
21 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں‌کہاں تیرا انتظار کہاں
زندگی اتنی پإئیدار کہاں
اس کے آنے سے آ گئی ہوگی
میرےگلشن میں اب بہار کہاں
حریم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
حریم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-04-10)
جواب

Tags
color, ہوتے, ہوتا, ہے،, کوئی, کار, کرتے, چیز, نام, نظر, مقابلہ, آغاز, اللہ, انجام, بیت, بازی, حرف, خدا, دل, شاعروں, شخص, شروع, شعر, طریقہ, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
الفاظ کی بیت بازی سیپ شعر و شاعری 10 20-01-11 03:21 PM
بیت بازی ملک بھائی شعر و شاعری 16 06-08-10 09:28 PM
بیت بازی nsa47 شعر و شاعری 14 25-06-10 07:16 AM
ہفتہ وار بیت بازی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 213 07-02-10 11:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger