| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آؤ کچھ دور چلیں درد کے صحرا سے جہاں
شور ہی شور ہے بس چیختے سناٹوں کا دور تک پھیلا ہے احساس کا جلتا جنگل آؤ کچھ بات کریں یا یونہی چلتے جائیں تیری آنکھوں سے رواں ہے جو رو پہلا جھرنا اسکی ہر بوند میری روح کو سیراب کرے تیری معصوم شرارت کے حسیں نازک تن وقت کے ناگ نا ڈس کے جائیں آؤ کچھ دور چلیں درد کے صحرا سے پرے
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ عدنان بھائی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
|
|
|
|