| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آبلہ پائی ہوئی نہ زیست میں حائل کبھی
آبلہ پائی ہوئی نہ زیست میں حائل کبھی پاؤں کب میرے تھکے ، گر ہوگئے گھائل کبھی پُرکشش ہے محفلِ دنیا بہت اپنی جگہ پر مجھے یہ اپنی جانب کر سکی مائل کبھی ؟ ہر عمل کا اجر ہے محفوظ اپنے رب کے پاس کوئی بھی اچھا عمل جاتا نہیں زائل کبھی چھا گئی مستی بدن میں ، اور دل پر اک سرور ذہن میں جب بج اٹھی ، محبوب کی پائل کبھی جھو لیاں بھر دی گئیں رحمت سے رب کی دوستو کب ہے خالی ہاتھ لوٹا ، کوئی بھی سائل کبھی بات سچی ہے تو کہنے میں تکلف کیا تجھے لوگ ہو ہی جائیں گے عاکف ترے قائل کبھی
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہتخوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| دل, زیست |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تیری دنیا میں یارب زیست کے سامان جلتے ہیں | گلاب خان | شعر و شاعری | 1 | 12-02-11 07:45 AM |
| یہ جو زیست کا سفر ہے۔ | زارا | شاعری اور مصوری | 2 | 12-01-11 09:52 PM |
| میری فضائے زیست پر ناز سے چھا گیا کوئی | The Great | شعر و شاعری | 0 | 27-08-09 09:36 PM |
| میری فضائے زیست | wajee | شعر و شاعری | 1 | 19-07-09 07:11 PM |
| عشق سے طبیعت نے ، زیست کا مزہ پایا | میاں شاہد | دیوان غالب | 0 | 16-04-08 06:39 AM |