| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,890
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آسماں کےرنگوں میں رنگ ہےشہابی سا
دھیان میں ہے پھر چہرہ ایک ماہتابی سا منظروں نےکرنوں کا پیرہن جو پہنا ہے میں نےاس کا رکھاہے نام آفتابی سا تم عجیب قا تل ہو، روح قتل کرتے ہو داغتے ہو پھر ما تھا چاند کی رکابی سا کون کہہ گیا ہےمو ت ٹوٹنے سےآتی ہے گل نےتو بکھر کےباغ کردیا گلا بی سا پھر ہوا چلی شاید بھولےبسرےخوابوں کی دل میں اٹھ رہا ہےکچھ شوق اضطرابی سا تلخیوں نے پھر شا ید اک سوال دہرایا گھل رہا ہےہو نٹوں میں ذائقہ جو ابی سا حرف پیار کےسارےآگئےتھےآنکھوں میں جب لیا تھا ہاتھوں میں چہرہ وہ کتابی سا بوند بوند ہوتی ہے رنگ و نور کی برکھا جب بھی موسم آیا ہےنیناں میں شرابی سا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب کاشان بھائی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاندار کوشش ھے ،آئندہ اس سے بھی اعلیٰ کاوش کے منتظر ھیں۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یار کی ای بات ہے.......................
تم عجیب قا تل ہو، روح قتل کرتے ہو داغتے ہو پھر ما تھا چاند کی رکابی سا کون کہہ گیا ہےمو ت ٹوٹنے سےآتی ہے گل نےتو بکھر کےباغ کردیا گلا بی سا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, magenta, ہو،, کہہ, کوشش, کاوش, کرتے, کردیا, گلا, ٹوٹنے, ھے, قا, قتل, چاند, منتظر, ما, ای, اعلیٰ, بکھر, تل, روح, شاندار, عجیب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور | گلاب خان | خبریں | 4 | 14-02-11 11:52 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 09:00 AM |