| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آسماں کے آنگن میں بدلیاں نکلتی ہیں
یا خلا کے جنگل کی ہرنیاں نکلتی ہیں؟ چاندنی کے پردے میں چھپ کے رات کو اکثر روشنی کے مندر کی دیویاں نکلتی ہیں خوشبوؤں کو حاصل ہے اعتماد پھولوں کا رنگ کی سفارش پر تتلیاں نکلتی ہیں فتح کرکے آنا ہے رات کے سمندر کو خواب کے جزیروں سے کشتیاں نکلتی ہیں آس بھی ہو سینے میں راس آئے موسم بھی تب اداس شاخوں پر پتیاں نکلتی ہیں جانے پچھلے موسم میں کیسے بیج بوئے تھے؟ اب ہری زمینوں سے سرخیاں نکلتی ہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| رات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 06:52 AM |
| عدالتی نظرثانی کے واضح خدشات ،ریمنڈ پچھلی تاریخوں میں سفارتی استثنیٰ حاصل نہیں کرسکا | گلاب خان | خبریں | 1 | 14-02-11 10:27 AM |
| ترقیاتی ادارے نے ترقیاتی منصوبوں کی آڑ میں اسلام آبادکو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا | وجدان | خبریں | 0 | 11-02-08 09:25 AM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:13 AM |
| واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 08:46 AM |