واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


آندھیوں کے رستے میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-11, 11:46 PM   #1
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آندھیوں کے رستے میں

آندھیوں کے رستے میں

آندھیوں کے رستے میں، خوشبوؤں سا برسا تھا
دھول ہوگیا میں بھی، شام کے سفینے میں
ماہتاب تنہا تھا، ڈوب ہی گیا آخر
تیرگی کے صحرا میں، جگنوؤں کا دیوانہ
دوڑتا رہا شب بھر
اس کی سبز آنکھوں میں
خارسا کھٹکتا تھا
پھول ہوگیا میں بھی
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا
skjatala (29-11-11), نبیل خان (29-11-11), محمدعدنان (28-11-11), بنت حوا (29-11-11), حسن قادری (29-11-11), حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 11:56 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے۔۔۔۔۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (29-11-11), عائشہ اقبال (04-12-11)
پرانا 29-11-11, 02:31 AM   #3
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (29-11-11), عائشہ اقبال (04-12-11)
پرانا 29-11-11, 11:49 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-11-11, 02:00 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,597
شکریہ: 8,509
1,591 مراسلہ میں 3,517 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-11-11, 03:37 PM   #6
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ارسا کھٹکتا تھا
پھول ہوگیا میں بھی
زبردست ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،شکریہ
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-12-11, 01:56 PM   #7
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی کرنے کا
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quote, ہوگیا, ہے۔۔۔۔۔۔, ڈوب, می, میں،, آنکھوں, آندھیوں, افزائی, اچھی, اچھے, بھی،, برسا, تھا،, تنہا, جگنوؤں, حوصلہ, خوب, رستے, زبردست, سبز, شکریہ, شام, شاعری, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیساکھیوں پہ چلنا چھوڑ دے سیفی خان شاعری اور مصوری 1 27-09-11 04:17 PM
ہوائی جہازپرشہد کی مکھیوں کاحملہ محمد یاسرعلی دلچسپ اور عجیب 5 28-08-11 04:08 PM
چودھیوں کی رات The Great شعر و شاعری 1 01-07-08 10:50 AM
آکھیوں کی بیماری وجدان مزاحیہ شاعری 2 26-03-08 10:52 AM
تیز آندھیوں میں اڑتے پر وبال کی طرح خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger