واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


آنکھوں سے آنسوؤں کو ابھرنے نہیں دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-11, 04:53 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آنکھوں سے آنسوؤں کو ابھرنے نہیں دیا

آنکھوں سے آنسوؤں کو ابھرنے نہیں دیا

آنکھوں سے آنسوؤں کو ابھرنے نہیں دیا
متی میں موتیوں کو بکھرنے نہیں دیا

جس راہ پر پڑے تھے تیرے پاؤں کے نشاں
اس راہ سے کسی کو گزرنے نہیں دیا

چاہا توچاہتوں کی حد سے گزرگئے
نشہ محبتوں کا اترنے نہیں دیا

ہر بارہے نیا تیرے ملنے کا ذائقہ
ایسا ثمر کسی بھی شجر نے نہیں دیا

یہ ھجر ہے تو فقط وصل ہے اسکا علاج
ہم نے یہ زخم وقت کو بھرنے نہیں دیا

اتنے بڑے جہاں میں جائے گا کہاں
اس اک خیال نے مجھے مرنے نہیں دیا

اس نے ہنسی ھنسی میں محبت کی بات کی
میں نے عدیم اسکو مکرنے نہیں دیا


بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
al-hashim (29-11-11), Miss Khan (28-11-11), فیاض انصاری (25-12-11), نبیل خان (28-11-11), محمدعدنان (29-11-11), مرزا عامر (28-11-11), عائشہ اقبال (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 04:59 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

چاہا توچاہتوں کی حد سے گزرگئے
نشہ محبتوں کا اترنے نہیں دیا

بہت خوب سسٹر۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (28-11-11), بنت حوا (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 05:05 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حوصلہ افزائی کا شکریہ ،
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-11, 06:06 PM   #4
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,971
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس نے ہنسی ھنسی میں محبت کی بات کی
میں نے عدیم اسکو مکرنے نہیں دیا
لا جواب انتخاب ہے، اچھا ذوق ہے آپ کا
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (28-11-11), بنت حوا (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 06:07 PM   #5
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت شاعری ہے
شکریہ
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (28-11-11), بنت حوا (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 08:29 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ لوگ اتنی شاعری کیسے کر لیتے ہیں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 08:34 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,597
شکریہ: 8,509
1,591 مراسلہ میں 3,517 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اس نے ہنسی ھنسی میں محبت کی بات کی
میں نے عدیم اسکو مکرنے نہیں دیا
بہت خوب ۔ ۔ ۔ اسے کہتے ہیں پھرتی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-11-11), بنت حوا (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 09:57 PM   #8
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمدہ۔۔۔۔اور مقطع تو غزل کی جان ہے۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 12:03 AM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اعلی شاعری ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 12:16 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فقط, ہنسی, گزرنے, پڑے, ھنسی, پاؤں, وقت, وصل, ملنے, محبتوں, مرنے, آنکھوں, آنسوؤں, اسکا, بکھرنے, بڑے, ثمر, جہاں, جائے, حد, خیال, راہ, زخم, شجر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں وسیم پروین شاکر 5 04-12-11 02:04 PM
میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 2 18-09-10 11:42 AM
دل ونظر کی عبادتیں ھوں تو آنسوؤں کو امام کرنا The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:08 PM
اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں میاں شاہد پروین شاکر 8 05-01-09 09:02 AM
سوات :شانگلہ میں حالات بدستورکشیدہ،فورسز سے جھڑپوں میں 30شدت پسند ہلاک خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:17 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger