واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


آٰے تری محفل میں تو بے تاب بہت تھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-09, 06:18 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آٰے تری محفل میں تو بے تاب بہت تھے

آٰے تری محفل میں تو بے تاب بہت تھے

آٰے تری محفل میں تو بے تاب بہت تھے
جو اھل وفا واقف آداب بہت تھے

اس شہر محبت میں عجب کال پڑا ھے
ھم جیسے سبک لوگ بھی نایاب بہت تھے

کچھ دل ھی نہ مانا کہ سبک سر ھوں وگرنہ
آسودگی جاں کے تو اسباب بہت تھے

مجبور تھے لے آے کنارے پہ سفینہ
دریا جو ملے ھم کو وہ پایاب بہت تھے

اب دیکھ یہ حسرت بھری اجڑی ھویی آنکھیں
دنیا ترے بارے میں مرے خواب بہت تھے

میں کیوںنہ فراز ان کی طرح مہر بلب تھا
اس بات سے ناخوش مرے احباب بہت تھے
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
باسل (14-08-09)
جواب

Tags
فراز, وفا, لوگ, محبت, دل, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں نے تو بس خواب بیچے تھے زارا شعر و شاعری 4 26-01-11 10:51 AM
کچھ تو دُشمن تھے۔۔ زارا شاعری اور مصوری 4 28-12-10 11:21 AM
منصب تو ہمیں بھی مل سکتے تھےلیکن شرط حضوری تھی عبدالقدوس اقبال عظیم 2 01-12-10 05:39 PM
اور تو رکھنے کو ہم دہر میں کیا رکھتے تھے wajee شعر و شاعری 1 22-10-09 08:48 PM
حواس میں تو نہ تھے پھر بھی کیا نہ کر آئے جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 14-06-08 01:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger