واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


آپکا پسندیدہ شعر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-09, 06:49 PM   #1
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up آپکا پسندیدہ شعر

آپکا پسندیدہ شعر

آپکا پسندیدہ شعرِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،؟؟؟؟؟؟؟؟
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 07:18 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا پسندیدہ شعر

تمنا درد دل کي ہو تو کر خدمت فقيروں کي
نہيں ملتا يہ گوہر بادشاہوں کے خزينوں ميں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (28-02-09), رضی (24-02-09), طارق راحیل (25-02-09)
پرانا 24-02-09, 09:35 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا پسندیدہ شعر

پلٹ کر آنکھ نم کرنا ہمیں‌ ہر گز نہیں آتا
گئے لمحوں پے غم کرنا ہمیں ہر گز نہیں‌ آتا
محبت ہو تو بے حد ہو، نفرت ہو تو بےپایاں
کوئی بھی کام کم کرنا ہمیں‌ ہر گز نہیں آتا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (24-02-09)
پرانا 24-02-09, 12:22 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا پسندیدہ شعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
تمنا درد دل کي ہو تو کر خدمت فقيروں کي
نہيں ملتا يہ گوہر بادشاہوں کے خزينوں ميں
نہایت عمدہ دوست ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 12:23 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا پسندیدہ شعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
پلٹ کر آنکھ نم کرنا ہمیں‌ ہر گز نہیں آتا
گئے لمحوں پے غم کرنا ہمیں ہر گز نہیں‌ آتا
محبت ہو تو بے حد ہو، نفرت ہو تو بےپایاں
کوئی بھی کام کم کرنا ہمیں‌ ہر گز نہیں آتا


میرا پسندیدہ شعر تھا یہ کسی دور میں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (25-02-09)
پرانا 24-02-09, 12:41 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا پسندیدہ شعر

چڑھتے سورج کے پجاری تو ہزاروں ہیں فراز
ڈوبتے وقت ہم نے سورج کو بھی تنہا دیکھا
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (25-02-09)
پرانا 24-02-09, 01:10 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا پسندیدہ شعر

وقاص‌ غم حیات سے کوٕئی نہیں بچا
ہر آنکھ اشک اشک ہے ہر دل جلا ہوا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (25-02-09)
پرانا 28-02-09, 01:35 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آپکا پسندیدہ شعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
میرا پسندیدہ شعر تھا یہ کسی دور میں
اب کیا ہو گیا ہے۔ دور اتنا زیادہ بدلا تو نہیں ہے کہ پسند ناپسند ہی بدل جائے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-09, 01:50 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا پسندیدہ شعر

اپنی تو وہ مثال ہے ، جیسے کوئی درخت
اوروں کو چھاؤں بخش دے خود دھوپ میں‌جلے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-09, 03:07 PM   #10
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکا پسندیدہ شعر

آؤں ایک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں
ٌلوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-09, 04:49 PM   #11
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکا پسندیدہ شعر

سورج کے ساتھ میرا دل بھی ڈوب گیا ہے آج ورنہ
اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-03-09, 07:06 PM   #12
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکا پسندیدہ شعر

آ دیکھ مجھ سے روٹھنے والے ترے بغیر
دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پسندیدہ, لمحوں, نفرت, آج, جواب, خدا, دوست, دل, شام, شعر, عالم, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
میری پسند رضی گانے 10 18-12-10 07:36 PM
غرور اللہ کو ناپسند ہے naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 07:49 AM
پسندیدہ انتخاب وجدان شعر و شاعری 0 07-01-08 04:24 PM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger