واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


آپ کو بھول جائیں ہم ، اتنے تو بےوفا نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-07, 03:32 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آپ کو بھول جائیں ہم ، اتنے تو بےوفا نہیں

آپ کو بھول جائیں ہم ، اتنے تو بےوفا نہیں

آپ کو بھول جائیں ہم ، اتنے تو بےوفا نہیں
آپ سے کیا گلہ کریں آپ سے کچھ گلہ نہیں

شیشہِ دل کو توڑنا اُن کا تو ایک کھیل ہے
ہم سے ہی بھول ہوگئی اُن کی کوئی خطا نہیں

کاش وہ اپنے غم مجھے دے دے تو کچھ سکون ملے
وہ کتنا بدنصیب ہے غم ہی جسے ملا نہیں

جرم ہےگر وفا تو کیا ، کیوں بےوفا کو چھوڑ دوں
کہتے ہیں اس گناہ کی ہوتی کوئی سزا نہیں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (01-03-10)
پرانا 14-12-07, 01:57 PM   #2
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو بھول جائیں ہم ، اتنے تو بےوفا نہیں

اچھی شاعری ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-12-07, 07:02 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو بھول جائیں ہم ، اتنے تو بےوفا نہیں

واہ بہت اچھی شاعری ہے جاری رکھیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-12-07, 10:14 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو بھول جائیں ہم ، اتنے تو بےوفا نہیں

واہ بہت اچھی شاعری ہے جاری رکھیں
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
دل, شاعری, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کو بھول جائیں ہم اتنے تو سیپ گانے 0 22-01-11 11:04 PM
دل بہل جائے تو لوگ چھوڑ جاتے ہیں wajee شعر و شاعری 2 02-12-09 03:26 PM
ایک لڑکی کلاس میں لیٹ آئی تو سر نے پوچھا۔۔ The Great قہقہے ہی قہقے 4 13-10-09 10:36 PM
کسی کے غم میں وقار کھونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 10:59 AM
داغ لگے تو دھونے میں بھی عمر لگا دی The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger