واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


آپ کی پسندیدہ غزل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 20-02-09, 12:12 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آپ کی پسندیدہ غزل

آپ کی پسندیدہ غزل

آنکھوں سے دور ہو گیا جو جھوٹ بول کے
میں راہ دیکھتی رہی دروازہ کھول کے

اب سوچتی ہوں میں کہ یہی میری بھول تھی
دیکھا نہیں جو اس کو ترازو میں تول کے

وہ جلد باز اس طرح واپس ہوا کہ ہم
مفہوم بھی سمجھ نہ سکے میل جول کے

اس بےوفا کے واسطے خود کو کروں تباہ
پاگل تو میں نہیں کہ پیوں زہر گھول کے

چاروں طرف ہے ایک اندھیرا سا اے انا
اس کے بغیر لگتے ہیں دن تارکول کے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (28-02-09), rabab (18-05-10), Shani (05-03-09), محمدخلیل (20-02-09), Zullu230 (27-02-09), ام غزل (20-02-09), ابوسعد (05-02-11), ابن جلال (10-04-09), ابن حسن (12-01-10), تانیہ رحمان ستارہ (02-02-11), رضی (01-06-09), شاہ جی 90 (20-11-09), عبداللہ آدم (03-04-10), عروج (29-01-11)
پرانا 23-02-09, 09:08 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی پسندیدہ غزل

دھواں بنا کے فضا میں اُڑا دیا مجھ کو
میں جل رہا تھا کسی نے بجھا دیا مجھ کو

کھڑا ہوں آج بھی روٹی کے چار حرف لیے
سوال یہ ہے کتابوں نے کیا دیا مجھ کو؟

سفید سنگ کی چادر لپیٹ کر مجھ پر
فصیلِ شہر میں کس نے لگا دیا مجھ کو؟

میں ایک ذرہ بلندی کو چھونے نکلا تھا
ہوا نے دھم سے زمیں پر گِرا دیا مجھ کو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (28-02-09), rabab (18-05-10), ابوسعد (05-02-11), ابن جلال (10-04-09), ابن حسن (12-01-10), تانیہ رحمان ستارہ (02-02-11), رضی (24-02-09), شاہ جی 90 (20-11-09), عبداللہ آدم (01-02-11), عروج (29-01-11)
پرانا 23-02-09, 10:40 AM   #3
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی پسندیدہ غزل

کیا خوبصورت غزل ہے۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), ابن حسن (12-01-10), راجہ اکرام (23-02-09), شاہ جی 90 (20-11-09)
پرانا 23-02-09, 11:14 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی پسندیدہ غزل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
کیا خوبصورت غزل ہے۔۔۔۔
آپ بھی کچھ عرض کیجئے۔
اپنے ذخیرے میں سے کچھ عنایتیں ہو جائیں۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), ابن حسن (12-01-10), شاہ جی 90 (20-11-09)
پرانا 23-02-09, 11:45 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی پسندیدہ غزل

چڑھتے سورج کے پجاری تو ہزاروں ہیں فراز
ڈوبتے وقت ہم نے سورج کو بھی تنہا دیکھا
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), منتظمین (28-02-09), ابن جلال (10-04-09), ابن حسن (12-01-10), تانیہ رحمان ستارہ (02-02-11), راجہ اکرام (23-02-09), عبداللہ آدم (01-02-11)
پرانا 23-02-09, 12:32 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی پسندیدہ غزل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
چڑھتے سورج کے پجاری تو ہزاروں ہیں فراز
ڈوبتے وقت ہم نے سورج کو بھی تنہا دیکھا
اگر پوری غزل عنایت ہو جائے
تو کمال ہو جائے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), ابن حسن (12-01-10), رضی (24-02-09)
پرانا 23-02-09, 01:02 PM   #7
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی پسندیدہ غزل

کیا سماں تھا بہار سے پہلے
غم کہاں تھا بہار سے پہلے

ایک ننھا سا آرزو کا دیا۔۔
ضوفشاں تھا بہار سے پہلے
اے میرے دل کے داغ تُو ہی بتا
تُو کہاں تھا بہار سے پہلے۔۔۔
اب جنازہ ہے چار تنکوں کا۔۔
آشیاں تھا بہار سے پہلے۔۔۔۔
لُٹ گئ دل کی زندگی ساغر
دل جواں تھا بہار سے پہلے

ساغر صدیقی۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), ابن جلال (10-04-09), ابن حسن (12-01-10), راجہ اکرام (23-02-09), رضی (24-02-09)
پرانا 23-02-09, 01:06 PM   #8
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی پسندیدہ غزل

شوقِ رقص سے جب تک اُنگلیاں نہیں کُھلتیں
پاؤں سے ہواؤں کے ، بیڑیاں نہیں کُھلتیں

پیڑ کو دُعادے کر کٹ گئی بہاروں سے
پُھول اِتنے بڑھ آئے ، کھڑکیاں نہیں کھلتیں

پُھول بن کی سیروں میں اور کون شامل تھا
شوخی صبا سے تو بالیاں نہیں کُھلتیں

حُسن کو سمجھنے کو عُمر چاہیے ، جاناں!
دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کُھلتیں

کوئی موجہ شیریں چُوم کر جگائے گی!
سُورجوں کے نیزوں سے سیپیاں نہیں کُھلتیں

ماں سے کیا کہیں گی دُکھ ہجر کا ، کہ خودپر بھی
اِتنی چھوٹی عُمروں کی بچیاں نہیں کھلتیں

شاخ شاخ سرگرداں ، کس کی جستجو میں ہیں
کون سے سفر میں ہیں ، تتلیاں نہیں کُھلتیں

آدھی رات کی چپ میں کس کی چاپ اُبھرتی ہے
چھپ پہ کون آتا ہے ، سیڑھیاں نہیں کُھلتیں

پانیوں کے چڑھنے تک حال کہہ سکیں اور پھر
کیا قیامتیں گزریں ، بستیاں نہیں کُھلتیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), ابن جلال (10-04-09), ابن حسن (12-01-10), راجہ اکرام (23-02-09), رضی (24-02-09), عبداللہ آدم (03-04-10)
پرانا 23-02-09, 01:09 PM   #9
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی پسندیدہ غزل

تم نے تو کہہ دیا محبت نہیں ملی۔۔۔۔۔۔۔
ہم کو تو یہ کہنے کی بھی فرصت نہیں ملی

نیندوں کے دیس جاتے کوئ خواب دیکھتے
لیکن دیا جلانے کی بھی فرصت نہیں ملی۔۔

تجھ کو تو خیر شہر کے لوگوں کا خوف تھا
اور مجھ کو اپنے گھر سے اجازت نہیں ملی۔


بیزار یوں ہوئے کہ تیرے شہر میں ہمیں
سب کچھ ملا سکون کی دولت نہیں ملی۔


نوشی گیلانی۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), ابن جلال (10-04-09), ابن حسن (12-01-10), راجہ اکرام (23-02-09)
پرانا 23-02-09, 01:15 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آپ کی پسندیدہ غزل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
اگر پوری غزل عنایت ہو جائے
تو کمال ہو جائے


بھائی مجھے صرف یہ شعر آتا تھا
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), ابن حسن (12-01-10), راجہ اکرام (23-02-09)
پرانا 23-02-09, 01:50 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی پسندیدہ غزل

ایک بہت ہی خوبصورت غزل آپ سب کے نام


میں آئینہ ہوں وہ میرا خیال رکھتی تھی
میں ٹوٹتا تھا تو چُن کر سنبھال رکھتی تھی

ہر ایک مسئلے کا حل نکال رکھتی تھی
ذہین تھی مجھے حیرت میں ڈال رکھتی تھی

میں جب بھی ترکِ تعلق کی بات کرتا تھا
وہ روکتی تھی مجھے کل پہ ٹال رکھتی تھی

وہ میرے درد کو چُنتی تھی اپنی پوروں سے
وہ میرے واسطے خُود کا نِڈھال رکھتی تھی

وہ ڈوبنے نہیں دیتی تھی دُکھ کے دریا میں
میرے وجود کی ناؤ اُچھال رکھتی تھی

دُعائیں اُس کی بَلاؤں کو روک لیتی تھیں
وہ میرے چار سُو ہاتھوں کی ڈھال رکھتی تھی

اِک ایسی دُھن کہ نہیں پھر کبھی سُنی میں نے
وہ مُنفرد سا ہنسی میں کمال رکھتی تھی

اُسے ندامتیں میری کہاں گوارہ تھیں
وہ میرے واسطے آساں سوال رکھتی تھی

بچھڑ کے اُس سے میں دُنیا کی ٹھوکروں میں ہوں
وہ پاس تھی تو مجھے لازاوال رکھتی تھی

وہ مُنتظر مِری رہتی تھی دھوپ میں شاہد
میں لوٹتا تھا تو چھاؤں نکال رکھتی تھی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (28-02-09), rabab (18-05-10), Shani (05-03-09), منتظمین (28-02-09), Zullu230 (27-02-09), ام غزل (23-02-09), ابوسعد (05-02-11), ابن جلال (10-04-09), ابن حسن (12-01-10), رضی (24-02-09)
پرانا 23-02-09, 02:02 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی پسندیدہ غزل

پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
سکوتِ مرگ طاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ

ہنسو اور ہنستے ہنستے ڈوبتے جاؤ خلاؤں میں
ہمی پر رات بھاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ

ہمیں تو آج کی شب پو پھٹے تک جاگنا ہوگا
یہی قسمت ہماری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ

تمہیں کیا! ہم اگر لُوٹے گئے راہِ محبت میں
یہ بازی ہم نے ہاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ

کہے جاتے ہو رو رو کر ہمارا حال دنیا سے
یہ کیسی رازداری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ

ہمیں بھی نیند آجائے گی، ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
(قتیل شفائی(
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), ام غزل (23-02-09), ابن جلال (10-04-09), ابن حسن (12-01-10), رضی (24-02-09), عروج (29-01-11)
پرانا 24-02-09, 12:45 AM   #13
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی پسندیدہ غزل

جو خیال تھا نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
جو محبتوں کی اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

جنہیں مانتا ہی نہیں‌یہ دل،وہی لوگ میرے ہیں ہمسفر
مجھے ہر طرح‌ سے جو راس تھے ،وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں،کے سراب اور ستایئں گے۔۔۔۔۔۔۔
میری عمر بھر کی جو پیاس تھے ،وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

یہ خیال سارے ہیں عارضی،یہ گلاب سارے ہیں‌کاغذی
گلٍ آرزو کی جو باس تھے،وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

جنہیں کرسکا نہ قبول میں،وہ شریکٍ راہٍ سفر ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔
جو میری طلب، میری آس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

میری دھڑکنوں کے قریب تھے،میری چاہ تھے،میرا خواب تھے
وہ جو روز و شب میرے پاس تھے،وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

Last edited by Zullu230; 27-02-09 at 09:22 AM.
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), Shani (05-03-09), Zullu230 (27-02-09), ابن جلال (10-04-09), ابن حسن (12-01-10), راجہ اکرام (24-02-09), رضی (24-02-09), عبداللہ آدم (03-04-10)
پرانا 24-02-09, 09:33 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی پسندیدہ غزل

تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں
جسے میں چھوڑ دیتا ہوں مکمل چھوڑ دیتا ہوں

محبت ہو کہ نفرت ہو بھرا رہتا ہوں شدت سے
جدھر سے آئے یہ دریا ادھر ہی موڑ دیتا ہوں

یقیں رکھتا نہیں ہوں میں کسی کچے تعلق پر
جو دھاگہ ٹوٹنےوالاہو اس کو توڑ دیتا ہوں

مرے دیکھے ہوئے سپنے کہیں لہریں نہ لے جائیں
گھروندے ریت کے تعمیر کرکے پھوڑ دیتا ہوں

عدیم اب تک وہی بچپن وہی تخریب کاری ھے
قفس کو توڑ دیتا ہوں پرندے چھوڑ دیتا ہوں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), ام غزل (24-02-09), ابوسعد (05-02-11), ابن جلال (10-04-09), ابن حسن (12-01-10), رضی (24-02-09), عبداللہ آدم (01-02-11), عروج (29-01-11)
پرانا 24-02-09, 10:11 AM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی پسندیدہ غزل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
ایک بہت ہی خوبصورت غزل آپ سب کے نام


میں آئینہ ہوں وہ میرا خیال رکھتی تھی
میں ٹوٹتا تھا تو چُن کر سنبھال رکھتی تھی

ہر ایک مسئلے کا حل نکال رکھتی تھی
ذہین تھی مجھے حیرت میں ڈال رکھتی تھی

میں جب بھی ترکِ تعلق کی بات کرتا تھا
وہ روکتی تھی مجھے کل پہ ٹال رکھتی تھی

وہ میرے درد کو چُنتی تھی اپنی پوروں سے
وہ میرے واسطے خُود کا نِڈھال رکھتی تھی

وہ ڈوبنے نہیں دیتی تھی دُکھ کے دریا میں
میرے وجود کی ناؤ اُچھال رکھتی تھی

دُعائیں اُس کی بَلاؤں کو روک لیتی تھیں
وہ میرے چار سُو ہاتھوں کی ڈھال رکھتی تھی

اِک ایسی دُھن کہ نہیں پھر کبھی سُنی میں نے
وہ مُنفرد سا ہنسی میں کمال رکھتی تھی

اُسے ندامتیں میری کہاں گوارہ تھیں
وہ میرے واسطے آساں سوال رکھتی تھی

بچھڑ کے اُس سے میں دُنیا کی ٹھوکروں میں ہوں
وہ پاس تھی تو مجھے لازاوال رکھتی تھی

وہ مُنتظر مِری رہتی تھی دھوپ میں شاہد
میں لوٹتا تھا تو چھاؤں نکال رکھتی تھی
بہت خوب ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), ایس اے نقوی (13-04-09), ابن جلال (10-04-09), ابن حسن (12-01-10), راجہ اکرام (24-02-09)
جواب

Tags
color, کمال, پیاروں, پاک, پسندیدہ, لدھیانوی, ماں, محمد اقبال, محبت, آئینہ, اللہ, بلبل, تصویر, جھوٹ, جواب, جلد, حل, رات, زندگی, سفر, ساحر, عشق, غزل, صادق, صحتیاب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میری پسندیدہ غزل wajee شعر و شاعری 1 14-11-10 02:44 PM
میری پسندیدہ غزل پیاسا شعر و شاعری 9 07-11-10 09:26 AM
میری پسندیدہ غزل Atia jamali شاعروں کی بیٹھک 13 09-01-10 07:23 PM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 07:06 PM
میری پسندیدہ غزل تانیہ رحمان ستارہ شعر و شاعری 77 14-06-09 07:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger