واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


آپ کے لئے پیاری سی دعا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-09-09, 06:22 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آپ کے لئے پیاری سی دعا

آپ کے لئے پیاری سی دعا

عمر کے سمندر میں
روشنی کی خواہش میں
وقت کے ستارے ہیں
جس خدا نے یہ دھرتی
یہ فلک سنوارے ہیں
اس سے التجا ہے یہ
اور میری دعا ہے یہ

وہ تمہاری قسمت میں

علم کی ردا لکھ دے
وقت کی ادا لکھ دے
پیار بے پناہ لکھ دے
ماں کی دعا لکھ دے
اور اپنی رضا لکھ دے

__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (11-09-09), فیصل ناصر (12-09-09), یاسر عمران مرزا (19-09-09), نیلم خان (20-09-09), ایس اے نقوی (11-09-09), ابو عمار (12-09-09), تفسیر حیدر (12-09-09), رضی (15-09-09), سیپ (11-09-09), سحر (11-09-09)
کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-09-09 The Great دستیاب نہیں 1
11-09-09 سحر اور اپنی رضا لکھ دے 150
11-09-09 ایس اے نقوی ماں کی دعا لکھ دے 150
پرانا 11-09-09, 06:46 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے ---------------------
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-09-09), اخترحسین (11-09-09), راجہ اکرام (11-09-09)
پرانا 11-09-09, 10:17 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کے لئے پیاری سی دعا

عمر کے سمندر میں
روشنی کی خواہش میں
وقت کے ستارے ہیں
جس خدا نے یہ دھرتی
یہ فلک سنوارے ہیں
اس سے التجا ہے یہ
اور میری دعا ہے یہ

وہ تمہاری قسمت میں

علم کی ردا لکھ دے
وقت کی ادا لکھ دے
پیار بے پناہ لکھ دے
ماں کی دعا لکھ دے
اور اپنی رضا لکھ دے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-09-09), نیلم خان (20-09-09), اخترحسین (11-09-09), راجہ اکرام (11-09-09)
پرانا 11-09-09, 10:36 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ سے دعا ہے کہ اللہ اسے آپ تمام کے حق میں‌قبول فرمائے۔آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-09-09), نیلم خان (20-09-09), اخترحسین (11-09-09)
پرانا 11-09-09, 10:43 PM   #5
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماں کی دعا لکھ دے
اور اپنی رضا لکھ دے


چھا گئے بھائی
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-09-09), راجہ اکرام (11-09-09)
پرانا 12-09-09, 12:29 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار راجہ بھائی یہ میرے لئے ہے نا ؟؟
خوش رہو بھائی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-09-09), تفسیر حیدر (12-09-09), راجہ اکرام (12-09-09)
پرانا 12-09-09, 02:58 AM   #7
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اسے ‌قبول فرمائے
بہت شکریہ راجہ بھائی۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-09-09), راجہ اکرام (12-09-09)
پرانا 12-09-09, 05:17 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یار راجہ بھائی یہ میرے لئے ہے نا ؟؟
خوش رہو بھائی
جی فیصل بھائی آپ ہی کے لئے ہے۔
آپ سے بھی دعا کی درخواست ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (12-09-09)
پرانا 19-09-09, 09:36 PM   #9
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ھے آپ کی جناب۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-09, 11:29 PM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی اچھی دعا ہے، بہت شکریہ جناب
میری طرف سے آپکے لیے بھی یہی دعا
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (19-09-09)
پرانا 19-09-09, 11:40 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
اچھی شاعری ھے آپ کی جناب۔۔۔۔
گریٹ پاجی
یہ صرف میری پسند ہے
شاعری میری نہیں ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-09, 11:58 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا یاسر عمران مراسلہ دیکھیں
بہت ہی اچھی دعا ہے، بہت شکریہ جناب
میری طرف سے آپکے لیے بھی یہی دعا
بہت شکریہ بھائی جان
اسی طرح دعا کرتے رہیں۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (20-09-09)
پرانا 20-09-09, 12:19 AM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
عمر کے سمندر میں
روشنی کی خواہش میں
وقت کے ستارے ہیں
جس خدا نے یہ دھرتی
یہ فلک سنوارے ہیں
اس سے التجا ہے یہ
اور میری دعا ہے یہ

وہ تمہاری قسمت میں

علم کی ردا لکھ دے
وقت کی ادا لکھ دے
پیار بے پناہ لکھ دے
ماں کی دعا لکھ دے
اور اپنی رضا لکھ دے

واہ واہ کیا کہنے بہت اچھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (20-09-09)
پرانا 23-09-09, 07:37 PM   #14
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
گریٹ پاجی
یہ صرف میری پسند ہے
شاعری میری نہیں ہے
چلو آپ کا ہی شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-09, 12:51 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام احباب کے لئے ایک بار پھر یہی دعا
اللہ قبول فرمائے ۔۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, great, پسند, ماں, اللہ, بھائی, خدا, درخواست, دعا, ستارے, شاعری, عمران, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ایس ایم ایس 17 27-07-11 09:07 PM
پیاسی گا ئے نے خود ہینڈ پمپ چلا کراپنی پیاس بجھائی عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 8 15-11-10 07:16 PM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
ایک بے نام سی وحشت نے مجھے گھیر لیا The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:17 AM
دنیا دین کے لیے پیاسی ہے جاوید اپکے کالم 2 17-10-07 05:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger