واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ابھی اسطرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-11, 09:14 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ابھی اسطرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں

ابھی اسطرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں

ابھی اسطرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں
میرا لفظ لفظ ہو آئنہ تجھے آئنے میں اتار لوں

میں تمام دن کا تھکا ہوا تو تمام شب کا جگا ہوا
ذرا ٹھر جا اسی موڑ پر تیرے ساتھ شام گزارلوں

اگر آسماں کی نمائشوں میں مجھے اذن قیام ہوں
تو میں موتیوں کی دکان تیری بالیاں تیرے ہار لوں

کہیں اور بانٹ دے شہر میں کہیں اور بخش دے عزتیں
میرے پاس ہے میرا آئنہ میں کبھی نہ گرد و غبار لوں

کئی اجنبی تیری راہ میں میرے پاس سے یوں گزر گئے
جنہیں دیکھ کر یہ تڑپ ہوئی تیرا نام لے کر پکار لوں
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (04-11-11), قاسمی (05-11-11), نبیل خان (05-11-11), محمد یاسرعلی (04-11-11), محمدمبشرعلی (05-11-11), احمد نذیر (05-11-11), حیدر Rehan (05-11-11), حسن قادری (05-11-11), سیفی خان (05-11-11), عبداللہ آدم (07-11-11)
پرانا 04-11-11, 10:29 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کئی اجنبی تیری راہ میں میرے پاس سے یوں گزر گئے
جنہیں دیکھ کر یہ تڑپ ہوئی تیرا نام لے کر پکار لوں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (05-11-11), نبیل خان (05-11-11), احمد نذیر (05-11-11), بنت حوا (05-11-11), حیدر Rehan (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 10:38 PM   #3
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تمام دن کا تھکا ہوا تو تمام شب کا جگا ہوا
ذرا ٹھر جا اسی موڑ پر تیرے ساتھ شام گزارلوں

واہ جی !
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (05-11-11), نبیل خان (05-11-11), بنت حوا (05-11-11), حیدر Rehan (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 02:22 AM   #4
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (05-11-11), حیدر Rehan (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 09:11 AM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے ۔ ۔ ۔ شئیرنگ کا شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (05-11-11), بنت حوا (05-11-11), حیدر Rehan (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 09:28 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دردر پہ بھٹکتے ہیں ارمان کی طرح،
ہر دوست ملتا ہے انجان کی طرح
اس دنیا سےخوشی کی آس کیا رکھیں
یہاں لوگ غم بھی دیتے ہیں احسان کی طرح
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (05-11-11), احمد نذیر (05-11-11), بنت حوا (05-11-11), حسن قادری (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 09:41 AM   #7
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کئی اجنبی تیری راہ میں میرے پاس سے یوں گزر گئے
جنہیں دیکھ کر یہ تڑپ ہوئی تیرا نام لے کر پکار لوں
بہتزبردست ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (05-11-11), بنت حوا (05-11-11), حیدر Rehan (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 10:11 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-11, 01:10 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,597
شکریہ: 8,509
1,591 مراسلہ میں 3,517 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر آسماں کی نمائشوں میں مجھے اذن قیام ہوں
تو میں موتیوں کی دکان تیری بالیاں تیرے ہار لوں

بہت خوب جناب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 01:30 PM   #10
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,302
شکریہ: 7,994
2,145 مراسلہ میں 4,919 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے اشعار ہیں ۔ ۔ شاعر کا نام بھی لکھیں تاکہ ان کی باقی شاعری بھی پڑھنے کا موقع ملے ۔ ۔ ۔
شکریہ
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 05:46 PM   #11
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,042
کمائي: 22,659
شکریہ: 870
1,311 مراسلہ میں 2,839 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ شیئرنگ ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (05-11-11)
پرانا 06-11-11, 06:22 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے اشعار ہیں ۔ ۔ شاعر کا نام بھی لکھیں تاکہ ان کی باقی شاعری بھی پڑھنے کا موقع ملے ۔ ۔ ۔
شکریہ
شاعر کا نام مجھے یاد نہیں ۔ ۔ ۔ بہت عرصہ پہلے اپنی ڈائری میں کہیں سے نقل کی تھی ۔ ۔ ۔ ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-11, 06:23 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حوصلہ افزائی کرنے پر تمام احباب کا شکریہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہار, گرد, پلکیں, قیام, لفظ, لے, نگاہ, نام, آئنہ, ابھی, اجنبی, تیرا, تڑپ, تمام, تجھے, دیکھ, دے, راہ, ساتھ, شہر, شام, شب, غبار, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ابھی اس طرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں Zullu230 شاعری اور مصوری 2 15-06-10 03:40 PM
ابھی اس طرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 11:27 AM
غزہ:اسرائیلی فضائیہ کے حملوں میں ایک فلسطینی جاں بحق ،3 زخمی عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:41 PM
اسرائیلی فوج کا غزہ میں بڑا آپریشن،9 فلسطینی شہید،درجنوں زخمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:25 AM
غزل - چلو اسی سے کہیں دل کا حال جو بھی ہو - فراز عبدالقدوس شعر و شاعری 3 01-08-07 08:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger