واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ابھی دیر نہیں ھوئ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-10-08, 09:33 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ابھی دیر نہیں ھوئ

ابھی دیر نہیں ھوئ

ابھی دیر نہیں ھوئی
ابھی سانسیں چل رھی ھیں
ابھی جسم میں جان باقی ھے
منزلیں اپنی جگہ ھیں
ھمیں اپنے راستے چننے ھیں
جو ھمیں منزل تک لے جائیں
کبھی بھی کوئ غلط راستہ منزل تک نہیں
غلط سمت چلنے سے پاؤں زخمی ھو سکتے ھیں
ًًمنزل نہیں پا سکتے
سوچو
سمجھو
اور دیکھو
ھماری منزل کیا ھے
ھمارا راستہ کیا ھے
ھمارا کوئ رہبر کوئ رہنما نہیں
ھمیں خود اپنا رہنما بننا ھے
سہاروں کی تلاش چھوڑو
اس سے پہلے کہ زندگی کا چاند ڈوب جائے
آنکھوں میں جلتے دیپ بجھ جائیں
لوگ امید کا ساتھ چھوڑ دیں
ھوش میں آؤ
نیند سے جاگو
غفلت کی نیند بھی ایک موت ھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ سعدیہ سحر
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
J.S (07-10-08), ابن جلال (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 09:44 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ابھی دیر نہیں ھوئ

سعدیہ سحر کون ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-10-08, 09:46 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ابھی دیر نہیں ھوئ

sadia saher is my real name haya nick hai
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 09:52 PM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ابھی دیر نہیں ھوئ

اچھا تو ہمیں ایک اور شاعرہ مل گئی۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-10-08, 10:36 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ابھی دیر نہیں ھوئ

ھممممممم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اور شاعرہ ۔۔۔۔ کبھی کبھی شاعروں کے ھاتھ میں دیوان دیکھ کر لوگ بھاگ جاتے ھیں ۔۔۔۔۔
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (07-10-08)
پرانا 07-10-08, 01:49 AM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ابھی دیر نہیں ھوئ

مگر ہم بھاگنے والوں میں سے نہیں۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-10-08, 02:11 AM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,092
شکریہ: 9,966
7,888 مراسلہ میں 16,030 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ابھی دیر نہیں ھوئ

شکریہ ۔
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
جواب

Tags
لوگ, موت, تلاش, جواب, راستہ, زندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی پی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا، بےنظیرقتل پر رپورٹ پیش نہیں کی جائے گی گلاب خان خبریں 0 04-02-11 03:49 AM
ظلم رہے اور امن بھی ہو کیا ممکن ہے تم ہی کہو؟۔ہم فوج کے خلاف رپورٹ نہیں کٹوا سکتے۔ حیدر پاکستان میں دہشت گردی 3 31-12-09 10:31 AM
منوں بھی لگ گئے لائن میں کہتے ھوئے The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:46 AM
ابھی محبت نہیں ھوئی نہ، The Great شعر و شاعری 1 09-08-08 06:48 PM
دنیا بھر میں 10 سینئر سربراہان طبعی عمر پوری ہونے کے بعد بھی اقتدار پر قابض وجدان دلچسپ اور عجیب 0 21-05-08 04:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger