واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری

شعر و شاعری شعر و شاعری

ابھی سورج نہیں ڈوبا ذرا سی شام ہونے دو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-11-10, 07:26 PM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ابھی سورج نہیں ڈوبا ذرا سی شام ہونے دو

ابھی سورج نہیں ڈوبا ذرا سی شام ہونے دو

ابھی سورج نہیں ڈوبا ذرا سی شام ہونے دو
میں خود ہی لوٹ جاؤں گا مجھے ناکام ہونے دو

مجھے بدنام کرنے کے بھانے ڈھوتے ہو کیوں؟
میں خود ہو جاؤں گا بدنام پہلے نام ہونے دو

ابھی کرنانہیں عتراف شکست مجھکو
میں سب تسلیم کر لوں گا یہ چرچہ عام ہونے دو

میری ہستی نہیں انمول پھر بھی بک نہیں سکتا
وفائیں بیچ لینا ذرا نیلام ہونے دو

آغاز میں ہی حوصلہ کیوں ہار بیٹھے ہو
جیت جاؤ گے تم سب کچھ ذرا انجام ہونے دو
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-11-10), محمدعدنان (04-11-10)
پرانا 02-11-10, 07:34 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خدایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوفٹ وئیر اور کپمیوٹر سے سر کھپانے والوں نے شاعری شروع کر دی
یہ انقلاب کیسے آیا -------
انقلاب کا نین نقشہ اور مکمل حالات و واقعات بیان کیے جائیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-11-10), پاکستانی (02-11-10), عبدالقدوس (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 07:55 PM   #3
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
خدایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انقلاب کا نین نقشہ اور مکمل حالات و واقعات بیان کیے جائیں
یہ الطاف بھائی کی کوئی سازش لگتی ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-11-10)
پرانا 02-11-10, 08:42 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
یہ الطاف بھائی کی کوئی سازش لگتی ہے
نہیں یہ ق لیگ کا کام ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-11-10)
پرانا 02-11-10, 08:43 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
خدایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوفٹ وئیر اور کپمیوٹر سے سر کھپانے والوں نے شاعری شروع کر دی
یہ انقلاب کیسے آیا -------
انقلاب کا نین نقشہ اور مکمل حالات و واقعات بیان کیے جائیں
بس جی وہ کہتے ہیں نا کہ
اب تو کچھ طبیعت بھی جدا لگتی ہے
سانس لیتا ہوں تو زخموں کو ہوا لگتی ہے
کبھی راضی تو کبھی مجھ سے خفا لگتی ہے
اے زندگی تو ہی بتا تو میری کیا لگتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-11-10)
پرانا 03-11-10, 01:00 PM   #6
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت ایسا دریا ہے
کہ بارش روٹھ بھی جائے
تو پانی کم نہیں ہوتا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-10, 09:04 AM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
محبت ایسا دریا ہے
کہ بارش روٹھ بھی جائے
تو پانی کم نہیں ہوتا
ایس ایم ایس نا سُناو مجھے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-10, 10:23 AM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

او پائی تیرا دماغ تے ٹھیک اے ؟؟؟

اچھا یارا آج کل میرا لکھنے کا موڈ ہے اگر کتاب لکھوانی ہے تو رابطہ کرو تاکہ تمام معاملات طے کرلئے جائیں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-10, 10:25 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
او پائی تیرا دماغ تے ٹھیک اے ؟؟؟

اچھا یارا آج کل میرا لکھنے کا موڈ ہے اگر کتاب لکھوانی ہے تو رابطہ کرو تاکہ تمام معاملات طے کرلئے جائیں
آپ کہاں ملتے ہو یار یہ اوپن فورم میں کیا لکھ رہے ہو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (04-11-10)
پرانا 04-11-10, 10:28 AM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ کہاں ملتے ہو یار یہ اوپن فورم میں کیا لکھ رہے ہو
ہاہاہاہاہاہا
بھائیوں اور بہنوں آپ سب سے درخواست ہے کہ جو کچھ میں نے اور چاچو عبدالقدوس نے لکھا ہے اس کو نہ پڑھیں۔ شکریہ

اب خوش عبدالقدوس بھائی ۔

جانی آپ گوجرانوالہ کا ایک گیڑا لگالیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-10, 10:30 AM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہاہا
بھائیوں اور بہنوں آپ سب سے درخواست ہے کہ جو کچھ میں نے اور چاچو عبدالقدوس نے لکھا ہے اس کو نہ پڑھیں۔ شکریہ

اب خوش عبدالقدوس بھائی ۔

جانی آپ گوجرانوالہ کا ایک گیڑا لگالیں
یار آجکل میں بہت پھنسا ہو ہوں کوشش کرتا ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (04-11-10)
جواب

Tags
ہونے, ہار, ہستی, گے, پہلے, واقعات, لینا, لوٹ, لوں, نیلام, ناکام, انمول, انجام, ابھی, بک, بدنام, تسلیم, جاؤں, حوصلہ, خود, ذرا, سورج, شکست, شام, شاعری

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عباد کو کچلنے والی گاڑی میں سوار دونوں اہلکار بھی سی آئی اے سے وابستہ تھے گلاب خان خبریں 0 25-02-11 06:09 AM
کسی بھی براوزر سے سٹور پاسورڈ کو ریکور کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 23-01-11 08:40 PM
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے ابو عمار دلچسپ اور عجیب 9 06-11-09 04:45 AM
بھیک مشن :پاکستانیوں کے سوا کسی سے امداد نہیں لوں گا، ایدھی کوئٹہ … معروف عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:33 PM
بھیک مشن :پاکستانیوں کے سوا کسی سے امداد نہیں لوں گا، ایدھی مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 03:04 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger