واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ابھی ٹوٹا ہے اک تارہ تُو شاید لوٹ کر آئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-11, 02:51 AM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ابھی ٹوٹا ہے اک تارہ تُو شاید لوٹ کر آئے

ابھی ٹوٹا ہے اک تارہ تُو شاید لوٹ کر آئے

ابھی ٹوٹا ہے اک تارہ تُو شاید لوٹ کر آئے
سجا رکھا ہے گھر سارا تُو شاید لوٹ کر آئے

بجز خامشیوں، تنہاہیوں کے کچھ نہیں باقی
نظر پھر بھی ہے آوارہ تُو شاید لوٹ کر آئے

مسافر لوٹ کر آتے نہیں ہیں راہِ منزل پہ
میں امیدوں کا بنجارہ تُو شاید لوٹ کرآئے

اسے رہتی ہے بے چینی کہ جلد آجائے وہ لمحہ
مرا دل صورتِ پارہ تُو شاید لوٹ کر آئے

مری آنکھوں کی بینائی ہے یا ہے آرزو تیری
میں دیکھوں پھر وہ نظارہ تُو شاید لوٹ کر آئے

توقعات کا اک سلسلہ در سلسلہ سوچیں
وہ آئے وقت دوبارہ تُو شاید لوٹ کر آئے

بجھا ہے عشق میں جل کر فقط اب راکھ باقی ہے
قمر تیرا یہ بیچارہ تُو شاید لوٹ کر آئے

سید ارشار قمر
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, magenta, فقط, گھر, یا, وقت, لوٹ, چینی, نظارہ, منزل, آوارہ, آنکھوں, آرزو, ابھی, بے, تیرا, تارہ, جلد, دوبارہ, دل, در, رکھا, سلسلہ, شاید, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
اتنا ٹوٹا ہوں کہ رضی گانے 0 15-12-10 11:38 PM
ٹوٹا دل دوا سے جُڑ سکتا ہے حیدر شعبہ طب 0 20-10-09 03:19 PM
دعا کا ٹوٹا ہوا مرزا محمد فاروق شاعری اور مصوری 5 02-06-09 06:42 PM
شکرہے کفر تو ٹوٹا!!!!!!!!!! چاچا کمال سیاست 5 11-05-09 12:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger