واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اب اُداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-07, 02:24 PM   #1
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile اب اُداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں

اب اُداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں

اب اُداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں
اس طرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں

اب تو اُس کی آنکھوں کے میکدے میسر ہیں
پھر سکون ڈھونڈو گے ساغروں میں جاموں میں

دوستی کا دعوٰی کیا عاشقی سے کیا مطلب
میں ترے فقیروں میں،میں تیرے غلاموں میں

جس طرح شعیب اُس کا نام چُن لیا تم نے
اُس نے بھی ہے چُن رکھا ایک نام ناموں میں

شعیب بن عزیز
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-07, 06:39 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اب اُداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں

بہت اچھی شا عری ہے جاری رکھیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-12-07, 10:38 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اُداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں

بہت اچھی شا عری ہے جاری رکھیں
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-07, 11:48 AM   #4
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اُداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں

شاعری کو پسند کرنے کا شکریہ۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-07, 12:09 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اُداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں

بہت خوب اچھی شاعری ہے بہت خوب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-07, 08:03 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اب اُداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں

ویسے یہ اسطرح نہیں تھا ، اب کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں؟؟؟؟
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-12-07, 02:32 PM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اُداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں

اب تو اُس کی آنکھوں کے میکدے میسر ہیں
پھر سکون ڈھونڈو گے ساغروں میں جاموں میں


یہ شعر مجھے پسند آیا ۔ ویسے ساری نظم ہی بہت اچھی ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پسند, شاعری, شعر, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیبیا: مظاہرین پر فائرنگ سے انکار پر 130 فوجیوں کو پھانسی، یورپی یونین نے پابندیاں لگا دیں گلاب خان خبریں 0 25-02-11 04:32 AM
اُس کا ہر نقص کیوں چُھپاتے ہو؟ The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 10:39 PM
پاکستان میں مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی قیمت ایک مرتبہ پھر اضافہ Real_Light خبریں 2 06-06-08 06:37 PM
میں پھرتا ہوں دل میں چھپائے انھیں Zullu230 شعر و شاعری 0 30-01-08 03:31 AM
اگر میں ڈوب گیا تھا تو پھر سے اُبھرا کیوں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger