| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,661
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ جو سرگشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے
ان سے مت مل کہ انہیں روگ ہیں خوابوں والے اب مہ و سال کی مہلت نہیں ملنے والی آچکے اب تو شب و روز عذابوں والے اب تو سب دشنہ و خنجر کی زباں بولتے ہیں اب کہاں لوگ محبت کے نصابوں والے جو دلوں پر بھی کبھی نقب زنی کرتے تھے اب گھروں تک چلے آئے وہ نقابوں والے زندہ رہنے کی تمنا ہو تو ہو جاتے ہیں فاختئوں کے بھی کردار عقابوں والے نہ مرے زخم کھلے ہیں نہ ترا رنگ حنا اب کے موسم ہی نہیں آئے گلابوں والے یوں تو لگتا ہے کہ قسمت کا سکندر ہے فراز مگر انداز ہیں سب خانہ خرابوں والے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (30-11-08), شاہد جمیل حفیظ (30-11-08) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
واہ سعود بھائی آپ نے تو بہت خوبصورت شاعری شئر کی ہے لطف آگیا |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کتابوں, لوگ, محبت, بھائی, جواب, سال, شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 4 | 25-02-11 02:04 PM |
| حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- | Haya 786 | گپ شپ | 7 | 25-02-11 10:42 AM |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| کلاس میں وہ آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں | The Great | مزاحیہ شاعری | 2 | 20-09-09 10:59 PM |
| سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چیختی ہیں | Shani | شعر و شاعری | 0 | 08-11-08 05:34 PM |