واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اب تُو ہو کسی رنگ میں ظاہر تو مجھے کیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-04-09, 02:45 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اب تُو ہو کسی رنگ میں ظاہر تو مجھے کیا

اب تُو ہو کسی رنگ میں ظاہر تو مجھے کیا

اب تُو ہو کسی رنگ میں ظاہر تو مجھے کیا
ٹھہرے ترے گھر کوئی مسافر تو مجھے کیا

ویرانہء جاں کی جو فضا تھی سو رہے گی
چہکے کسی گلشن میں وہ طائر تو مجھے کیا

وہ شمّع مرے گھر میں تو بے نور ہی ٹھہری
بازار میں وہ جنس ہو نادر تو مجھے کیا

وہ رنگ فشاں آنکھ وہ تصویر نما ہاتھ
دکھلائیں نئے روز مناظر تو مجھے کیا

مَیں نے اُسے چاہا تھا تو چاہا نہ گیا مَیں
چاہے مجھے اب وہ مری خاطر تو مجھے کیا

دنیا نے تو جانا کہ نمو اس میں ہے میری
اب ہو وہ مری ذات کا منکر تو مجھے کیا

اِک خواب تھا اور بجھ گیا آنکھوں ہی میں اپنی
اب کوئی پکارے مرے شاعر تو مجھے کیا

1969 ء
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
تصویر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسی کو موت کہتے ہیں تو یارب بار بار آئے عبداللہ آدم عمومی بحث 32 25-01-11 12:06 PM
گُل میں اُس کی سی جو بو آئی تو آیا نہ گیا خرم شہزاد خرم میر تقی میر 1 08-09-09 07:07 PM
کسی کے غم میں وقار کھونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 10:59 AM
کسی سے کوئی خفا نہیں رہا اب تو Real_Light جون ایلیا 0 14-06-08 02:14 PM
22 نومبر تک ایمرجنسی ختم نہ کی گئی تو رکنیت منسوخ کردیں گے۔ دولت مشترکہ محمدعدنان خبریں 0 13-11-07 08:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger