واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اب میسّر نہیں فرصت کے وہ دن رات ہمیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 01:29 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اب میسّر نہیں فرصت کے وہ دن رات ہمیں

اب میسّر نہیں فرصت کے وہ دن رات ہمیں

اب میسّر نہیں فرصت کے وہ دن رات ہمیں
لے اُڑی جانے کہاں صرصرِ حالات ہمیں
آج وہ یوں نگہِ شوق سے بچ کر گزرے
جیسے یاد آۓ کوئی بھولی ہوئی بات ہمیں
کیسے اڑتے ہوۓ لمحوں کا تعاقب کیجے
دوستو اب تو یہی فکر ہے دن رات ہمیں
نہ سہی کوئی، ہجومِ گل و لالہ نہ سہی
دشت سے کم بھی نہیں کنجِ خیالات ہمیں
وہ اگر غیر نہ سمجھے تو کوئی بات کریں
دلِ ناداں سے بہت سی ہیں شکایات ہمیں
دھوپ کی لہر ہے تُو، سایۂ دیوار ہیں ہم
آج بھی ایک تعلٓق ہے ترے سات ہمیں
رنگ و مستی کے جزیروں میں لیے پھرتے ہیں
اس کی پائل سے چُراۓ ہوۓ نغمات ہمیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لمحوں, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فقط پہلی ہی فرصت میں خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم 10 02-06-09 02:45 AM
سال 2008ء میں پاکستانی ادبی و ثقافتی دنیا سے رخصت ہونے والی شخصیات چیتا چالباز میرا پاکستان 1 01-01-09 07:51 PM
اب میسر نہیں فرصت کے وہ دن رات ہمیں شکیب جلالی Real_Light شکیب جلالی 0 27-05-08 02:33 PM
آصف زرداری اچانک ابوظبی روانہ، بلاول کو لندن رخصت کر کے وطن آئیں گے عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:21 AM
آئین کے آرٹیکل 209 میں ترمیم پر غور، صدر جج کو جبری رخصت پر بھیج سکیں گے عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 02:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger