واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اب کے برس کچھ ایسا کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-11, 09:33 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اب کے برس کچھ ایسا کرنا

اب کے برس کچھ ایسا کرنا

اب کے برس کچھ ایسا کرنا
اپنے پچھلے بارہ ماہ کے
دکھ سکھ کا اندازہ کرنا
بکھری یادیں تازہ کرنا
سادہ سا اک کاغذ لے کر
بھولے، بسرے پل لکھ لینا
اپنے سارے کل لکھ لینا
سارے دوست اکٹھے کرنا
ساری صبحیں حاضر کرنا
ساری شامیں پاس بلانا
اور علاوہ ان کے دیکھو
سارے موسم دھیان میں رکھنا
اک اک یاد گمان میں رکھنا
پھر محتاط اندازہ کرنا
گر تو خوشیاں بڑھ جاتی ہیں
پھر تو تم کو میری طرف سے
آنے والا سال مبارک
اور اگر غم بڑھ جائیں تو
مت بیکار تکلف کرنا
دیکھو پھر تم ایسا کرنا
میری خوشیاں تم لے لینا
مجھ کو اپنے غم دے دینا
اب کے برس تم ایسا کرنا۔۔۔۔۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-01-11), عبداللہ آدم (02-01-11)
جواب

Tags
کاغذ, گمان, پل, پچھلے, پاس, یادیں, والا, موسم, ماہ, محتاط, ایسا, اندازہ, بیکار, بارہ, برس, تکلف, جائیں, جاتی, حاضر, خوشیاں, دوست, دے, سکھ, سال, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیسا لگتا ہے؟ ارشد کمبوہ قہقہے ہی قہقے 2 11-02-12 05:25 PM
اب کے سال کچھ ایسا کرنا abdulrehman303 عمومی بحث 2 20-04-11 08:49 AM
بادل کیسا ہے ایسا ویسا ہے! نایب ناظم گپ شپ 6 14-01-11 07:51 AM
اسے اپنے جیسا بنانا۔۔ محمدخلیل شاعری اور مصوری 8 27-03-09 02:54 PM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger