واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اب یہ مسافت کیسےطے ہو اے دل تو ہی بتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 05:01 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اب یہ مسافت کیسےطے ہو اے دل تو ہی بتا

اب یہ مسافت کیسےطے ہو اے دل تو ہی بتا

اب یہ مسافت کیسےطے ہو اے دل تو ہی بتا
کٹتی عمر اور گھٹتے فاصلے پھر بھی وہی صحرا

شیشے کی دیوار زمانہ، آمنے سامنے ہم
نظروں سے نظروں کا بندھن، جسم سے جسم جُدا

اب گرد اب اپنے آپ میں گھلتی سوچ بھلی
کس کے دوست اور کیسے دشمن، سب کو دیکھ لیا

راہیں دھڑکیں، شاخیں کھڑکیں، اک اک ٹھیس اٹل
کتنی تیز چلی ہے اب کے دھول بھری دَکھنا

دکھڑے کہتے لاکھں مُکھڑے، کس کس کے سینے
بولی تو اک اک کی ویسی، بانی سب کی جدا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
دوست, دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جب انسان ناپاک ہو تو کیسے غسل کرے؟ champion_pakistani خاندانی زندگی 29 12-01-11 01:24 PM
آتا تو وہ کیسے آتا، منہ وہ کیسے دکھاتا The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 10:40 PM
ایسے حل کرئیں تو ۔۔۔۔۔۔ wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 6 10-03-09 09:49 AM
بارش ایسے میں جو آجائے تو مزہ آجائے پیاسا شعر و شاعری 0 01-07-08 12:08 PM
اعلیٰ عدالتوں کے جج قید ہو ں تو شفاف انتخابات کیسے ہو سکتے ہیں،بینظیر عبدالقدوس خبریں 2 23-11-07 08:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger