واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اتنے احترام سے محبت کی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-10, 12:06 AM   #1
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,248
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اتنے احترام سے محبت کی

اتنے احترام سے محبت کی

اس نے دن رات مجھ کو اتنا ستایا کہ
نفرت بھی نہ ہوئی اور محبت بھی ہوگئی

اس نے اس نزاکت سے میرے ہونٹوں کو چوما
کہ روزہ بھی نہ ٹوٹا اور افطاری بھی ہو گئی

اس نے اتنے احترام سے مجھ سے محبت کی
گناہ بھی نہ ہوا اور عبادت بھی ہو گئی

مت پوچھ اس کے پیار کرنے کا انداز کیسا تھا

اس نے شدت سے سینے سے لگایا کہ
موت بھی نہ ہوئی اور جنت بھی مل گئی
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
کنگ (22-06-10), مرزا عامر (05-07-10)
جواب

Tags
ہونٹوں, کیسا, ٹوٹا, پیار, پوچھ, لگایا, نزاکت, مل, محبت, افطاری, انداز, اتنے, اتنا, احترام, جنت, روزہ, رات, سینے, شدت, عبادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger