واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اختیار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-10, 01:02 AM   #1
Member
اجنبی
 
صبارخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,825
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اختیار

اختیار

ایک شخص میری سوچ کے پر کاٹ رہا ہے

کتنا نادان ہے وہ میرے غموں کو بانٹ رہا ہے

وہ اپنے نصیب کی خوشیاں کیسے تجھے دے دوں

یہ اختیار تو صرف میرے رب کے پاس رہا ہے

میری زندگی سے دور نہ ہو تجھے دیکھنا ہی میری زندگی ہے

اب ان آنکھوں میں نمی کے سوا کیا رہا ہے

آج اتنے قریب ہوکر بھی دل کو یہ ہوا ہے احساس

جیسے کوئی فاصلہ سا اپنے درمیاں رہا ہے

اس پل کا حساب کیا دوں جو تیرے بغیر کٹ گیا

تو آج مجھ سے اس پل کا حساب مانگ رہا ہے

کیسے کہدوں کہ تو میرے لئیے اجنبی ہے صبا

کوئی نہ کوئی رشتہ تو تیرے ساتھ بھی رہا ہے
صبارخ آف لائن ہے   Reply With Quote
صبارخ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (27-09-10)
جواب

Tags
size, کٹ, کیسے, کوئی, پل, پاس, قریب, لئیے, نصیب, آنکھوں, اپنے, اتنے, اجنبی, تجھے, حساب, دور, دے, دل, رشتہ, زندگی, سوچ, سوا, ساتھ, شخص, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
کرپٹ افسران کے خلاف شکنجہ تیار کرنے کی تیاری جاویداسد خبریں 1 27-07-10 01:14 PM
بے احتیاطی یا تیز رفتاری کا نتیجہ مسافر دلچسپ اور عجیب 3 02-10-09 01:03 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger