واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اداسی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-05-11, 10:14 PM   #1
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اداسی

اداسی

دل تو میرا اداس ہے ناصر
شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (11-05-11), skjatala (11-05-11), محمد یاسرعلی (09-05-11), مرزا عامر (10-05-11), ام غزل (10-05-11), حیدر (10-05-11), سحر (10-05-11), عبداللہ آدم (09-05-11)
پرانا 10-05-11, 03:24 AM   #2
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ۔۔۔۔۔۔۔ہ
کچھ میری طرف سے بھی ،

پیڑ کی شاخ پر بیٹھا پرندہ
رات دن ہائے ہائے کرتا ہے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-05-11), مرزا عامر (10-05-11), حیدر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 09:39 AM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,042
کمائي: 22,659
شکریہ: 870
1,311 مراسلہ میں 2,839 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
دل تو میرا اداس ہے ناصر
شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے
اسلئے کہ "سائیں دی بریانی بڑی مشہور اے"
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (11-05-11), حیدر (10-05-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 12:05 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج تو بے سبب اداس ہے جی
عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی

جلتا پھرتا ہوں میں دوپہروں میں
جانے کیا چیز کھو گئی میری


__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 12:28 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اُداسی پھر نہیں ہو گی
شادی پھر نہیں ہو گی
تو جا کر لسی کا گلاس پی
ایسی بربادی پھر نہیں ہو گی
پیٹ میں جو درد ہے
ایسی گُڑ گُڑ پھر نہیں ہو گی
اتنے شعر کہنے والو بتاو
میری شادی کیوں نہیں ہوگی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-05-11), محمدعدنان (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 12:44 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اُداسی پھر نہیں ہو گی
شادی پھر نہیں ہو گی
تو جا کر لسی کا گلاس پی
ایسی بربادی پھر نہیں ہو گی
پیٹ میں جو درد ہے
ایسی گُڑ گُڑ پھر نہیں ہو گی
اتنے شعر کہنے والو بتاو
میری شادی کیوں نہیں ہوگی
بے صبر تیری شادی ہو گی
ہوگی ہوگی ہوگی ہوگی ہو گی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 12:51 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
بے صبر تیری شادی ہو گی
ہوگی ہوگی ہوگی ہوگی ہو گی
شاوا بئی شاوا شاوا
بہت پیارے لگے ہو یہ بات کر کے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-05-11, 12:54 AM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اُداسی پھر نہیں ہو گی
شادی پھر نہیں ہو گی
تو جا کر لسی کا گلاس پی
ایسی بربادی پھر نہیں ہو گی
پیٹ میں جو درد ہے
ایسی گُڑ گُڑ پھر نہیں ہو گی
اتنے شعر کہنے والو بتاو
میری شادی کیوں نہیں ہوگی
کیے جاؤ کوشش مرے دوستو!!!

جو پتھر پہ پانی پڑے متصل تو بے شبہہ گھس جائے پتھر کی سل؎
یونہی رہو گے اگر تم بھی مستقل
تو اک دن اے کیو کی طرح
جائے گا نتیجہ بھی مل

کیے جاؤ کوشش مرے دوستو!!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 12:57 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چاچے کا ٹاپک تباہ کرنا
تھا یہی مقصد نباہ کرنا
اسکی اُداسی تو ہوئی کافور
میری نیند کے لیے دعا کرنا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (11-05-11), سحر (11-05-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 01:02 AM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سہمے ہوئے شہروں کی فضا کچھ کہتی ہے
ابھی تم بھی سنو یہ دھرتی کیا کچھ کہتی ہے

ناصر آشوبِ زمانہ سے غافل نہ رہو
کچھ ہوتا ہے جب خلقِ خدا کچھ کہتی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-05-11), محمدعدنان (11-05-11), ام غزل (11-05-11), حیدر (11-05-11), سحر (11-05-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 01:45 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کچھ ہوتا ہے جب خلقِ خدا کچھ کہتی ہے
خلق خدا تو کب سے کہہ رہی ہے کہ بدر اب شادی کر لو۔ وہ تو پھر بھی نہیں ہو رہی۔
یہ خلق خدا کو ایویں ای "ہوّا" بنا رکھا ہے یار لوگوں نے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-05-11), فیصل ناصر (11-05-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 02:02 AM   #12
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,971
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
خلق خدا تو کب سے کہہ رہی ہے کہ بدر اب شادی کر لو۔ وہ تو پھر بھی نہیں ہو رہی۔
یہ خلق خدا کو ایویں ای "ہوّا" بنا رکھا ہے یار لوگوں نے
اپنی شادی نہ ہونے کا باعث جس دن ڈھونڈ لیا اسی دن بات پکی ہو جائے گی۔
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-05-11, 02:08 AM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جٹالا انکل............................... یہ "انکل نما" شخص کے لیے آپ ہی کچھ کر دیں!!!

ساڈے ولوں تے فارغ اے
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-05-11, 04:26 AM   #14
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آسائیشِ حیات تو مل ہی جائے گی کہیں‌
لیکن سکونِ دل تو مقدر کی بات ہے۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-05-11), فیصل ناصر (11-05-11), سحر (11-05-11)
جواب

Tags
color, quote, red, size, فیصل, ہوتا, ہائے, کھو, کوئی, کرتا, گئی, پرندہ, چیز, ناصر, مشہور, آج, اداس, اداسی, بیٹھا, بے, بریانی, دی, دل, سائیں, شاخ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger