واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اداس آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے ھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-09, 01:42 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اداس آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے ھیں

اداس آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے ھیں

اداس آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے ھیں
یہ موتوں کی طرح سپیوں میں پلتے ھیں

گھنے دھوئیں میں فرشتے بھی آنکھ ملتے ھیں
تمام رات کھجوروں کے پیڑ جلتے ھیں

میں شاہ راہ نہیں راستے کا پتھر ھوں
یہاں سوار بھی پیدل اتر کے چلتے ھیں

انہیں کبھی نہ بتانا میں‌ان کی آنکھیں ھوں
وہ لوگ پھول سمجھ کر مجھے مسلتے ھیں

کئی ستاروں کو میں جانتا ھوں بچپن سے
کہیں بھی جاؤں مرے ساتھ ساتھ چلتے ھیں

یہ ایک پیڑ ھے آ اس سے مل کے رو لیں ھم
یہاں سے تیرے میرے راستے بدلتے ھیں
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, لوگ, بچپن, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 2 18-09-10 11:42 AM
میری آنکھوں میں آنسو پگھلتا رہا، چاند جلتا رہا محمدعدنان وصی شاہ 2 08-05-09 11:23 AM
کچھ دن تَو بسو مری آنکھوں میں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 22-04-09 02:41 PM
ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیں جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 1 04-01-09 04:52 PM
عامر کی آنکھوں میں آنسو محمدعدنان فلمی دنیا 0 14-12-07 03:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger