واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اداس چہرے کی رنگت کچھ اور ہوتی ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-09, 11:26 AM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اداس چہرے کی رنگت کچھ اور ہوتی ھے

اداس چہرے کی رنگت کچھ اور ہوتی ھے

اداس چہرے کی رنگت کچھ اور ہوتی ھے
کمال ضبط کی حالت کچھ اور ہوتی ھے

فریب خوردہ کسی کو فریب کیا دیں گے
انہیں‌تو سچ کی ضرورت کچھ اور ہوتی ھے

جسے بھی دیکھتے ھیں اک نظر ہی دیکھتے ھیں
کہ اہل دل کی بصیرت کچھ اور ہوتی ھے

کسی کی ہم نہیں سنتے سوائے ذکر بتاں
نشے میں اپنی طبیعت کچھ اور ہوتی ھے

وصال و ہجر نہیں شرط اس سفر کے لئے
جمیل جی یہ محبت کچھ اور ہوتی ھے
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, محبت, دل, سفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:37 PM
محبت یک طرفہ ہوتی ہے محمدخلیل گپ شپ 10 18-04-09 12:05 AM
اگر وہ مہرباں ہوتی (وجدان) وجدان شعر و شاعری 2 08-05-08 07:13 AM
محبت کیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ وجدان شعر و شاعری 0 12-03-08 07:09 PM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger