واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ادا کرو گے کہاں سے اتنا اُدھار کرکے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-11, 12:52 PM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ادا کرو گے کہاں سے اتنا اُدھار کرکے؟

ادا کرو گے کہاں سے اتنا اُدھار کرکے؟

کہاں نجانے چلا گیا انتظار کرکے
یہاں بھی ہوتا تھا ایک موسم بہار کرکے

جو ہم پہ ایسا نہ کار ِ دنیا کا جبر ہوتا
تو ہم بھی رہتے یہاں جنوں اختیار کرکے

نجانے کس سمت جا بسی باد ِ یاد پرور
ہمارے اطراف خوشبووں کا حصار کرکے

کٹیں گی کس دن مدارومحور کی یہ طنابیں؟
کہ تھک گئے ہم حساب ِ لیل و نہار کرکے

تری حقیقت پسند دنیا میں آبسے ہیں
ہم اپنے خوابوں کی ساری رونق نثار کرکے

یہ دل تو سینے میں کس قرینے سے گونجتا تھا
عجیب ہنگامہ کردیا بے قرار کرکے

ہر ایک منظر ہر ایک خلوت گنوا چکے ہیں
ہم ایک محفل کی یاد پر انحصار کرکے

تمام لمحے وضاحتوں میں گزر گئے ہیں
ہماری آنکھوں میں اک سخن کو غبار کرکے

یہ اب کھلا ہے، کہ اُس میں موتی بھی ڈھونڈنے تھے
کہ ہم تو بس آگئے ہیں دریا کو پار کرکے

بقدر ِ خواب ِ طلب لہو ہے، نہ زندگی ہے
ادا کرو گے کہاں سے اتنا اُدھار کرکے؟

راشد اشرف
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

Last edited by سحر; 04-10-11 at 03:47 PM.
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), نبیل خان (04-10-11), منتظمین (29-09-11), wajee (29-09-11), ام احمد (04-10-11), حیدر (29-09-11), حسن قادری (04-10-11), راجہ اکرام (04-10-11), رضی (07-10-11), شمشاد احمد (29-09-11), عروج (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 03:51 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوبصورت شیئرنگ ہے
حسن انتخاب لائق سائش و داد ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام احمد (04-10-11), حیدر (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 03:56 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو ہم پہ ایسا نہ کار ِ دنیا کا جبر ہوتا
تو ہم بھی رہتے یہاں جنوں اختیار کرکے

میں بھی ایسا ہی کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ کارِ دنیا کا جبر کچھ کرنے نہیں دیتا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (04-10-11), ام احمد (04-10-11), حیدر (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 05:19 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحرجی کا اِک نیا انداز ۔۔۔۔۔۔ دل کو بھایا۔ انتخاب اچھا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), نبیل خان (04-10-11), ام احمد (04-10-11), سحر (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 05:48 PM   #5
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,099
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام لمحے وضاحتوں میں گزر گئے ہیں
ہماری آنکھوں میں اک سخن کو غبار کرکے

یہ اب کھلا ہے، کہ اُس میں موتی بھی ڈھونڈنے تھے
کہ ہم تو بس آگئے ہیں دریا کو پار کرکے
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), نبیل خان (04-10-11), ام احمد (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 08:02 PM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,042
کمائي: 22,659
شکریہ: 870
1,311 مراسلہ میں 2,839 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرورق کیلئے پیش کریں
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), ام احمد (04-10-11), حسن قادری (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 08:29 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ام احمد (04-10-11), حسن قادری (04-10-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 04-10-11, 09:17 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,597
شکریہ: 8,509
1,591 مراسلہ میں 3,517 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
یہ دل تو سینے میں کس قرینے سے گونجتا تھا
عجیب ہنگامہ کردیا بے قرار کرکے
بہت خوب
شئیرنگ کا شکریہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-10-11), ام احمد (04-10-11), حسن قادری (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 09:28 PM   #9
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ادا کرو گے کہاں سے اتنا اُدھار کرکے؟
بھت خوب ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-10-11, 09:30 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب صورت شیئرنگ کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
impact, ہوتا, ہے،, ہنگامہ, کہاں, کار, کردیا, کس, گے, پہ, پسند, نثار, موسم, منظر, محفل, اپنے, اتنا, ادا, بے, دل, دنیا, زندگی, ساری, طلب, غبار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger