| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسے اپنے فردا کی فکر تھی وہ جو میرا واقف حال تھا
وہ جو اسکی صبح عروج تھی وہی میرا وقت زوال تھا میرا درد کیسے وہ جانتا میری بات کیسے وہ مانتا وہ تو خود فنا کے سفر پہ تھا اسے روکنا بھی محال تھا کہاںجائو کے مجھے چھوڑ کے میںیہ پوچھ پچھ کر تھک گیا وہ جواب بھی نہ دے سکا وہ تو خود سراپا سوال تھا وہ جو اسکے سامنے آگیا وہی روشنی میںنہا گیا عجب اسکا ہیبت حسن تھا عجب اسکا رنگ جمال تھا دم واپسی یہ کیا ہوا نہ وہ روشنی نہ وہ تازگی وہ ستارہ کیسے بجھ گیا جو اپنی مثال آپ تھا وہ ملا تو صدیوںبعد بھی میرے لب پر کوئی گلہ نہ تھا اسے میری چپ نے رلا دیا جسے گفتگو میںکمال تھا مجھ سے ملکر وہ رو لیا مجھے فقط وہ اتنا کہہ سکا جسے جانتا تھا میںزندگی وہ تو صرف وہم و خیال تھا ۔۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15
کمائي: 475
شکریہ: 0
15 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ا حساس کے دائرےسےنکلنے نہیں دیتا
وہ ٹوٹ کے مجھ کوبکھر نےنہیںدیتا خوش ہوںاِس بات پہ کہ اُس کے لیئےہوں کسی اور کا وہ مجھ کوہونے نہیں دیتا Last edited by green_rose; 06-05-09 at 04:12 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے green_rose کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() |
وہ جی اچھی شاعری ہے جاری رکھیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (07-05-09), شاہ جی 90 (21-08-11) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15
کمائي: 475
شکریہ: 0
15 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لہو رونے سے ڈرتا ہوں جدا ہونے سے ڈرتا ہوں
مری آنکھں بتاتی ہیں کہ سونے سے ڈرتا ہوں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے green_rose کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ بھائی میں بہت عرصے سے اس غزل کی تلاش میں تھی اس کے چند اشعار ہماری اردو لٹریچر کی ٹیچر نے سنائے تھے اور میری عادت تھی کہ میں ہمشیہ لکھ لیتی تھی ، آج بھی اس کو پورا پرھنا میری خواہش تھی ۔
ایک بار پھر شکریہ ۔اگر شاعرکا نام بھی پتا چل جاتا تو تشنگی باقی نہ رہتی۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (07-05-09), شاہ جی 90 (21-08-11) |
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
چلیں شکر ہے ہم اپنی بہن کے کسی کام تو آئے۔ جہاں تک شاعر کا تعلق ہے تو میرے خیال میں یہ ’’زاہد فخری‘‘ کی شاعری ہے، کیوں کہ ان کے شعری مجموعے کا نام ہی ’’اسے میری چپ نے رلا دیا‘‘ ہے۔ اس کے علاوہ اگر کوئی ساتھی جانتا ہو تو ضرور شیئر کرے۔ |
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کہ یوں سوتے ہوئے چھوڑ کے نہ جانا مجھے بے شک جگا دینا بتا دینا تمہیں رستہ بدلنا ہے میری حد سے نکلنا ہے تمہیں کس بات کا ڈر تھا کہ میں جانے نہیں دوں گا کہیں پے قید کر لوں گا ارے پاگل محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی جسے رستہ بدلنا ہو اسے رستہ بدلنے سے جسے حد سے نکلنا ہو اسے حد سے نکلنے سے نہ کوئی روک پایا ہے نہ کوئی روک پائے گا مگر اک بات کہ دوں! تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں میں اب۔۔۔۔ سونے سے ڈرتا ہوں ۔ |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15
کمائي: 475
شکریہ: 0
15 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واصف یہ کس مقام پہ لایامجھےجنون
اب انکی جستجو نہ اپنی تلاش ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے green_rose کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انداز جنوں ہم کو بھی معلوم ہے لیکن
ہم تیری طرح عشق کو رسوا نہیں کرتے |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محبت روح میں اترا ہوا موسم ہے جانٍ جاں ۔۔۔۔
تعلق توڑ دینے سے محبت کم نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔ بہت کچھ تجھ سے پہلے بھی میسر تھا میسر ہے نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی محبت روح میں اترا ہوا موسم ہے جانٍ جاں ۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (08-05-09), شاہ جی 90 (21-08-11) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ ایک بار نہیں ہزار بار ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سو ہم اسی سے بچھڑ کر اسی سے ملتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (08-05-09), شاہ جی 90 (21-08-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محبت تیرا میرا مسلہ ہے
زمانے کو شریکٍ کار مت کر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (08-05-09), شاہ جی 90 (21-08-11) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب بہنا۔
۔۔۔ آپ کا مقابلہ نہیں ہو سکتا۔۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, green, کمال, وفا, قید, چاہت, مقابلہ, محبت, معلوم, آج, اردو, اشعار, بھائی, تلاش, جواب, حل, حال, حسن, دل, سفر, شاعری, عشق, غزل, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|