واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اسے کہنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-07, 05:43 PM   #1
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسے کہنا

اسے کہنا

بکھر رہی ہے میر ذات اسے کہنا

کبھی ملے تو یہ بات اسے کہنا

وہ ساتھ تھا توزمانہ تھا ہمسفر میرا


مگر اب کوئی نہیں میرے ساتھ اسے کہنا

اسے کہنا کہ بن اسکے دن نہیں کٹتا

سسک سسک کے کٹتی ہے رات اسے کہنا

اسے پکاروں کہ پہنچ جائوں اس کے پاس

نہیں رہے وہ حالات اسے کہنا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-10-10)
پرانا 18-08-07, 06:28 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبردست۔۔ میرا خیال ہے یہ اپکی پہلی کاوش ہے شاعری میں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-10-10)
پرانا 19-08-07, 12:03 AM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ منتظمین صاحب،

آپ نے ہمہشہ میر ی حوصلہ افزائی کی ہے۔

ویسے آپ کا نام کیا ہے اور آپ کس شہر سےbelongکرتے ہو؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-10-10)
پرانا 19-08-07, 05:47 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ناموں میں کیا رکھا ہے گلاب کو جس نام سے پکارو وہ گلاب ہی رہتا ہے۔ ویسے میں لاہور سے تعلق رکھتا ہوں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
عروج (13-10-10), غلام خان (13-10-10)
پرانا 20-08-07, 09:47 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب بہت اچھے۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-10-10)
پرانا 20-08-07, 04:44 PM   #6
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ مسڑ روز اینڈ فوٹو بھائی۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-10-10)
پرانا 20-08-07, 05:27 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
شکریہ مسڑ روز اینڈ فوٹو بھائی۔
لیں کر لیں باتیں۔۔ ایک نے M بھائی بنا دیا ایک نے روز۔۔ دو تین مہینوں میں مجھے یہ بھی یاد نہیں رہے گا کہ میرا اصل نام بھی کیا تھا
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-10-10)
پرانا 21-08-07, 02:51 PM   #8
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو

یہ ساری علامتیں مشہور لوگوں کی ہیں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-10-10)
پرانا 25-08-07, 01:56 AM   #9
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو ہے ، اس کا مطلب ہے مجھے بھی نام بدل لینا چاہیے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-10-10)
پرانا 22-12-09, 06:59 AM   #10
Senior Member
مقبول
 
M.UMER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 192
کمائي: 4,588
شکریہ: 1
87 مراسلہ میں 202 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبردست لکھا ہے آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
M.UMER آف لائن ہے   Reply With Quote
M.UMER کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-10-10)
پرانا 26-08-10, 12:05 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو بھائیوں آج ھم بھی چند اشعار آپ تمام چاھنے والوں کے نام کرتا ہوں اس امید کے ساتھ کہ آپ قبول کرین گے :

( سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھرکے دیکھتے ہیں
سو اس کے شھر مین کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے ربط ہے اسکو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں
سنا ہے اسکو بھی ہے شعر وشاعری سے شغف
سو ھم بھی معجزے اپنے ھنر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کرکے دیکھتے ہیں
سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں
سنا ہے رات کو جگنو گزر کے دیکھتے ہین
سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت
مکیں ادھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں
اب اس کے شھر مین ٹھہریں کہ کوچ کر جائیں
فراز آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ شگری
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 08:48 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا اس میں ھے کیا؟ جو یہ سب اسکے ساتھ ھوتا ھے؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-10, 10:18 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نام تو شخصیت کا آئینہ ھوتا ھے ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-10, 10:35 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام چاھنے والوں کے نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


مجھے احساس الفت تم عنایت کیوں نہیں کرتے،
میری عزت تو کرتے ہو محبت کیوں نہیں کرتے،
یہ سارے لوگ کہتے ہیں کہ تم چنچل طبیعت ہو
مگر تم سامنے میرے شرارت کیوں نہیں کرتے
جو اپنی گفتگو مین پھول تم تقسیم کرتے ہو
کبھی ان پھولوں کی مجھ پر سخاوت کیوں نہیں کرتے

شگری
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, ہمسفر, گے, پھول, ھے؟, لکھا, لو, لوگ, چند, نام, آنکھ, آؤ, آج, اپنے, اسے, اشعار, رات, زبردست, سفر, سنا, ستارے, شہر, شاعری, شعر, علامتیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger