واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اسے یاد رکھنا محال تھا،،،،

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-09, 01:37 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسے یاد رکھنا محال تھا،،،،

اسے یاد رکھنا محال تھا،،،،

اسے یاد رکھنا محال تھا،،،،
مجھے بھولنے پر ملال تھا،،،،
میری فکر کو جو جِلا ملی،،،
وہ تیرا ہی حسن خیال تھا،،،،
)(
کبھی گردش وقت نے آج تک،،،،
میرے حوصلے کو کبھی مات دی،،،،
جو ہوا کے رخ پہ تھا ضُوافشاں،،،،
وہ میرا چراغ کمـــــال تھا،،،،،
)(
فقط ایک ضربِ خفیف سے،،،،
میرا آئینہ جو بکھر گیا،،،،
جو بکھر گیا تو پتہ چلا،،،،
کہ سمیٹنا کتنا محال تھا،،،،،،
)(
کوئی کیا بتائے کہ زیست میں،،،،
نہ کشش رہی نہ مزا رہا،،،،
جو گزر گیا وہ شباب تھا،،،،
جو بکھر گیا وہ جمال تھا،،،
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
آئینہ, آج, حسن, زیست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا ؟ طاھر دیس ہوئے پردیس 22 26-08-10 03:03 AM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 09:35 AM
مجھے تم سے محبت ہے،،،، محمد عمران نیازی شاعری اور مصوری 5 08-11-09 03:01 PM
ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 11:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger