| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہے
کانٹوں سے اُلجھ کر جینا ہے پھولوں سے لپٹ کر مرنا ہے شاید وہ زمانہ لوٹ آئے، شاید وہ پلٹ کر دیکھ بھی لیں ان اُجڑی اُجڑی نظروں میں پھر کوئی فسانہ بھرنا ہے یہ سوزِ دروں یہ اشکِ رواں یہ کاوشِ ہستی کیا کہیے مرتے ہیں کہ کچھ جی لیں ہم، جیتے ہیں کہ آخر مرنا ہے اِک شہرِ وفا کے بند دریچے آنکھیں میچے سوچتے ہیں کب قافلہ ہائے خندۂ گل کو ان راہوں سے گزرنا ہے اس نیلی دھند میں کتنے بجھتے زمانے راکھ بکھیر گئے اک پل کی پلک پر دنیا ہے، کیا جینا ہے کیا مرنا ہے رستوں پہ اندھیرے پھیل گئے، اک منزلِ غم تک شام ہوئی اے ہمسفرو ! کیا فیصلہ ہے اب چلنا ہے کہ ٹہہرنا ہے ہر حال میں اک شوریدگیِ افسونِ تمّنا باقی ہے خوابوں کے بھنور میں بہ کر بھی خوابوں کے گھاٹ اُترنا ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کرن, وفا, حال, زمانہ, شام, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 06:52 AM |
| کشمیری لیڈروں نے آٹھ نکا تی بھارتی فارمولہ مسترد کردیا | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-09-10 11:59 PM |
| سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں | فرحان دانش | پاکستان میں دہشت گردی | 7 | 22-08-10 04:32 PM |
| میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 24 | 25-09-08 05:50 PM |
| سانحہ کارساز: تحقیقاتی ٹیموں کے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے‘ کئی زیر حراست | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 27-10-07 09:52 AM |